پاکستانی حکام کی یورپی یونین وفد سے ملاقات، جی ایس پی پلس شراکت داری کے عزم کا اعادہ وفد کو 2014 کے بعد قانونی اور پالیسی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا شائع 27 نومبر 2025 11:25pm
یو اے ای ویزا حصول میں مشکلات، اماراتی سفیر کی اصلاحات پر وزیر خزانہ سے گفتگو اصلاحات میں آن لائن پراسیسنگ،، پاسپورٹ اسٹیمپنگ کے بغیر ای ویزا اور نئے ویزا سینٹر کا قیام شامل ہے، سفیر شائع 27 نومبر 2025 03:02pm
پاکستان اور بحرین اقتصادی روڈ میپ کے لیے گروپس قائم کریں گے یہ فیصلہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خزانہ شیخ سلمان بن خلیفہ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 03:26pm
کسٹمز نے منشیات کی بڑی اسملگلنگ ناکام بنادی، 55 کروڑ 24 لاکھ روپے کی 188 کلو چرس پکڑلی گاڑی کے ساتھ موجود شخص کو موقع پر حراست میں لیا گیا شائع 27 نومبر 2025 02:35pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت سے متعلق افواہوں پر حکومت سے فوری وضاحت کا مطالبہ درست صورتحال سامنے لانے کیلئے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا ، تحریک انصاف کی حامیوں کو یقین دہانی اپ ڈیٹ 27 نومبر 2025 02:44pm
پاکستان اور کویت پٹرولیم تعاون مزید مضبوط بنانے پر متفق وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے کویت کے سفیر نصر عبدالرحمٰن جاسر المطیری کی ملاقات ، تعاون اور مستقبل میں شراکت داری کے امکانات بارے تبادلہ خیال کیا گیا شائع 27 نومبر 2025 01:51pm
ہنگو چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید آپریشن کے دوران پولیس فورس نے علاقے کو گھیر لیا اور دشمن کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا، سی ٹی ڈی شائع 27 نومبر 2025 01:27pm
نور مقدم کا قتل لیونگ ریلیشن شپ کی برائی کا نتیجہ ہے، جسٹس باقر نجفی جسٹس علی باقر نجفی نے اپنے اضافی نوٹ میں ظاہر جعفر کو دی گئی سزا کو برقرار رکھا شائع 27 نومبر 2025 12:25pm
ترکیہ کے وزیر توانائی آج پاکستان پہنچیں گے پاکستان اور ترکیہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں کے ذریعے تعاون کرتے ہیں، شائع 27 نومبر 2025 10:23am
گورنراسٹیٹ بینک کا پائیدار ترقیاتی ماڈل اپنانے پر زور پاکستان کو عارضی معاشی استحکام کے اقدامات سے آگے بڑھتے ہوئے ایک پائیدار، مضبوط اور بیرونی منڈیوں سے جُڑا ترقیاتی ماڈل اپنانا ہوگا، جمیل احمد شائع 27 نومبر 2025 09:32am
وزیراعظم کی بحرینی تاجروں کو مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت وزیراعظم شہباز شریف کی بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد آل خلیفہ سے منامہ میں قدیبیہ پیلس میں ملاقات شائع 27 نومبر 2025 09:09am
وزیر خزانہ نے صنعتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ٹیرف میں اصلاحات کا منصوبے پیش کردیا حکومت ساختی اصلاحات کی وسیع حکمت عملی کے تحت ٹیرف کو معقول بنانے کیلئے حقائق پر مبنی جائزہ شروع کرنے جا رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 27 نومبر 2025 08:58am