وزیرِاعظم شہباز شریف کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات، آرڈر آف بحرین سے نوازا گیا شاہ بحرین نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ایک زمانے میں بحرین کی جانب سے بطور وکیل خدمات انجام دی تھیں شائع 26 نومبر 2025 11:18pm
عمران خان کو اقتدار میں لانے والوں کا احتساب ضروری ہے ، نواز شریف 2018 کے انتخابات نے ملکی اقتصادی ترقی کو روک دیا ، سابق وزیرِ اعظم شائع 26 نومبر 2025 07:51pm
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، پاکستان کا اقوام متحدہ کی رپورٹ پر اظہار تشویش یواین رپورٹ میں مضبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے شائع 26 نومبر 2025 05:56pm
بوم بسٹ چکر کو توڑنے کی چابی عالمی مسابقت ہے، گورنر اسٹیت بینک میکرو اکنامک ڈسپلن اب بہتر ہم آہنگ اور مستقبل بین مالی اور مالیاتی پالیسیوں پر مبنی ہے، جمیل احمد شائع 26 نومبر 2025 04:02pm
اسلام آباد ایئرپورٹ پر حادثہ سے بچنے کا دعوی مسترد، ایئرپورٹس اتھارٹی نے وضاحت کردی متعدد میڈیا اداروں نے رپورٹ کیا تھا کہ جدہ سے اسلام آباد آنے والی سعودیہ ایئرلائن کی پرواز ایس وی 278 ایک بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی شائع 26 نومبر 2025 03:35pm
پائیدار امن کیلئے مربوط قومی کوششیں اور ادارہ جاتی ہم آہنگی ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر پاک فوج ملک کی سرحدوں ، قومی سلامتی اور ہر پاکستانی کا تحفظ مقدم رکھتی ہے جس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، آرمی چیف شائع 26 نومبر 2025 01:39pm
وزیراعلیٰ مریم نواز کا صوبے میں پنجابی زبان کو فروغ دینے کا حکم وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت 6 گھنٹے طویل اجلاس ، ہر وزارت ، محکمے کی کارکردگی کا جائزہ ، نئے منصوبوں کی منظوری شائع 26 نومبر 2025 12:58pm
ٹیلی میٹری منصوبے پر سندھ اور بلوچستان میں تنازعہ حکومت کے منصوبے کے تحت چار صوبوں میں 27 مقامات پر ٹیلی میٹری سسٹم نصب کرنے کا مقصد پانی کی شفاف تقسیم کو یقینی بنانا ہے شائع 26 نومبر 2025 10:22am
تیل و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری، وزیراعظم کا آذربائیجانی کمپنی سوکار پر مواقع سے فائدہ اٹھانے پر زور شہباز شریف کی آذربائیجان کے وزیر معیشت میکائیل جباروف سے ملاقات شائع 26 نومبر 2025 09:50am
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف صدر آصف علی زرداری اور ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی کی ایوانِ صدر میں ملاقات شائع 26 نومبر 2025 09:38am
وزیر خزانہ کو ایف بی آر کے ڈیجیٹائزیشن عمل پر بریفنگ ریونیو ڈویژن ڈیٹا آٹومیشن اور سافٹ ویئر سلوشنز کے نفاذ کے ذریعے محصولات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، چیئرمین ایف بی آر شائع 26 نومبر 2025 09:18am
بیرونی سرمایہ کاری، بورڈ آف انوسٹمنٹ کی ناکامی پر آڈیٹر جنرل کے سخت تحفظات بورڈ آف انویسٹمنٹ مسلسل اپنے خود مقرر کردہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا، رپورٹ شائع 26 نومبر 2025 09:06am
کابینہ نے کھاد کی قیمتوں میں استحکام کیلئے نیا طریقہ کار تیار کرنے کی ہدایت کردی یہ ہدایات نائب وزیراعظم کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات کے مطابق دی گئی ہیں شائع 26 نومبر 2025 08:54am
وزیر اعظم آج 2 روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے نائب وزیراعظم و وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ ہوں گے شائع 26 نومبر 2025 12:09am