پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر جاری حملوں کے باعث برقرار نہیں رہ سکا، دفتر خارجہ سیز فائر ایک ایسا سمجھوتا تھا جس کے تحت افغان سرپرستی میں چلنے والے دہشت گرد گروہوں نے پاکستان کے اندر حملے روکنے تھے، ترجمان شائع 28 نومبر 2025 09:36pm
پاکستان کی واشنگٹن میں افغان شہری کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت تاجکستان میں چینی کارکنوں کے قتل پر بھی دفتر خارجہ کا اظہار افسوس ، متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار شائع 28 نومبر 2025 06:45pm
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے پیدائش، اموات اور میرج رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن پر نادرا کی تمام فیسیں سندھ حکومت ادا کرے گی ، مراد علی شاہ شائع 28 نومبر 2025 05:39pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے پٹرول سے چلنے والے موٹر سائیکل رکشوں کی پیداوار پر پابندی عائد کردی ماحول کو نقصان پہنچانے والی کسی بھی سرگرمی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، اجلاس شائع 28 نومبر 2025 04:36pm
علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی یہ درخواست 24 مارچ کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف دائر کی گئی ہے اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 12:12pm
ایک ماہ سے والد سے رابطہ نہیں ہوا ، قاسم خان عمران خان کے بیٹے کا عالمی برادری سے مداخلت کا مطالبہ شائع 28 نومبر 2025 02:24pm
پاکستان کا یورپی یونین سے جی ایس پی پلس اصلاحات میں منصفانہ اقدامات کا مطالبہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی کمیشن مانیٹرنگ مشن کی ملاقات شائع 28 نومبر 2025 12:34pm
ای-چالان سسٹم نے بدعنوانی کے امکانات کم کردیے نئی بائیک مالکان کو رجسٹریشن فیس وصول کرنے کے باوجود نمبر پلیٹ نہ جاری کرنا سندھ حکومت کی سنگین بدانتظامی کی عکاسی کرتا ہے، سندھ تاجر اتحاد اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 02:21pm
پاکستانی شہریوں کیلئے روزانہ 500 ویزے جاری کررہے ہیں،اماراتی سفیر پاکستان کیلئے مقرر کیے گئے یو اے ای کے سفیر سیلم ایم۔ سیلم البواب الزایبی اور وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کے درمیان ملاقات شائع 28 نومبر 2025 11:20am
اسٹیٹ بینک نے ارکان پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے احکامات نہیں دئیے، وزیر خزانہ اسٹیٹ بینک نے ایک ایسا نظام وضع کیا ہے جو اراکین پارلیمنٹ کے اکاؤنٹس سے متعلق کسی بھی مسئلے کو حل کرنے میں مدد فراہم کرے، محمد اورنگزیب شائع 28 نومبر 2025 10:29am
بحرینی کاروباری برادری کے ساتھ نئے اقتصادی مواقع کھولنے کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان اور بحرین کے تعلقات کو نئی جہت دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے... شائع 28 نومبر 2025 10:21am
کے الیکٹرک ٹیرف،ریگولیٹر کو جوابدہ بنانے کے لیے نیپرا ایکٹ میں ترامیم ضروری،وزیر توانائی کے الیکٹرک کے ٹیرف میں دو سال کی تاخیر ریگولیٹر کی صلاحیت کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہے، اویس لغاری شائع 28 نومبر 2025 09:53am
میکرو اکنامک، شرح مبادلہ اور اصلاحات، سرمایہ کار اب بھی وضاحت چاہتے ہیں، ایس آئی ایف سی عہدیدار سرمایہ کار بڑے فیصلے کرنے سے قبل حکومت کی سنجیدگی کے ٹھوس شواہد دیکھنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر جہانزیب خان شائع 28 نومبر 2025 09:20am
ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 18 فیصد تک لے جانے کیلئے روڈ میپ تیار کر لیا، چیئرمین ایف بی آر اس وقت ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 10.33 فیصد ہے جبکہ صوبوں کی جانب سے ٹیکسوں کی شراکت محض 0.85 فیصد ہے شائع 28 نومبر 2025 09:08am
مینوفیکچرنگ سیکٹر، ایس آئی ایف سی کی نئی سرمایہ کاری میں رکاوٹوں کی نشاندہی سپر ٹیکس کے خاتمے اور ٹیکس کی مجموعی شرح میں کمی کے بغیر مینوفیکچرنگ سیکٹر میں نئی سرمایہ کاری کو راغب کرنا ممکن نہیں، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد شائع 28 نومبر 2025 08:56am