دبئی ایئر شو 2025: ’دوست ملک‘ نے جے ایف-17 لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق دفاعی ماہرین کی جانب سے ایونٹ کے دوران طیارے کو غیر معمولی توجہ ملی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 09:38am
ہری پور ضمنی انتخاب سے قبل مبینہ دھمکی آمیز بیانات، ای سی پی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کر لیا صوبائی الیکشن کمشنر کو عملے کے تحفظ کے لیے پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری شائع 20 نومبر 2025 07:15pm
پاکستان میں کرپشن اور گورننس کی بہتری سے جی ڈی پی 6.5 فیصد تک بڑھ سکتی ہے ، آئی ایم ایف تشخیصی رپورٹ میں ٹیکسیشن، پروکیورمنٹ اور نگرانی کے نظام میں جامع اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا ہے شائع 20 نومبر 2025 06:39pm
پی پی ایل نے آف شور مصنوعی جزیرے سے متعلق رپورٹس کی تردید کردی سرگرمیاں دلدل والے علاقے میں محفوظ ڈرلنگ کے انتظامات سے متعلق ہیں ، کمپنی کا وضاحتی بیان شائع 20 نومبر 2025 05:30pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں مختلف کارروائیاں ، 7 دہشتگرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر وزیراعظم نے سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا شائع 20 نومبر 2025 04:55pm
افغان طالبان کی حمایت یافتہ ٹی ٹی پی پاکستان میں سرحد پار ہائی پروفائل حملوں کے پیچھے ہے، سلامتی کونسل کمیٹی تقریباً 6,000 جنگجوؤں پر مشتمل ٹی ٹی پی خطے میں ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے، سفیر ڈنمارک شائع 20 نومبر 2025 04:02pm
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان کے توانائی شعبے کیلئے 330 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی منصوبے کا مقصد قومی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو وسعت دینا، کم لاگت قابل تجدید توانائی اور ہائیڈرو پاور کو اہم لوڈ سینٹرز تک منتقل کرنا ہے شائع 20 نومبر 2025 02:12pm
اہم شعبوں پر اشرافیہ کا قبضہ پاکستان کو اربوں کا نقصانات پہنچا رہا ہے، آئی ایم ایف کا انکشاف چینی، رئیل اسٹیٹ، زراعت اور توانائی سمیت اہم شعبوں میں اشرافیہ کے مضبوط مفادات ملک کے اصلاحاتی عمل کو مسلسل متاثر کر رہے ہیں شائع 20 نومبر 2025 02:10pm
کے الیکٹرک ایم وائی ٹی کیس کی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کمپنی کو پہلے دیا گیا عارضی ریلیف آئندہ سماعت تک برقرار رکھا جائے ، سندھ ہائیکورٹ شائع 20 نومبر 2025 02:05pm
27 ویں ترمیم ، سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد کر دی ججز نے عدلیہ سے مضبوط ادارتی پالیسی اور غیرجانبداری کو برقرار رکھنے پر زور دیا شائع 20 نومبر 2025 01:44pm
نائیجیرین وفد کا دورہ پاکستان، محصولاتی ماڈل کا جائزہ لیا محمد اورنگزیب نے وفد کو پاکستان کی مجموعی معاشی پیش رفت سے آگاہ کیا شائع 20 نومبر 2025 11:44am
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک ضلع کرم میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے کم از کم 23 خوارج کو دو الگ الگ کارروائیوں میں ہلاک کیا گیا شائع 20 نومبر 2025 10:37am
سماجی شعبے کی مالی معاونت، جلد اسکلز امپیکٹ بانڈ جاری کیا جائے گا، وزیر خزانہ کارپوریٹ فیلان تھراپی کو موجودہ 25 ارب روپے سے دگنا کیا جا سکتا ہے اگر بہترین طریقے اپنائے جائیں، محمد اورنگزیب شائع 20 نومبر 2025 09:59am
پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 2.29 ارب ڈالر کی بیرونی معاونت حاصل ہوئی اس میں دوطرفہ و کثیرالجہتی قرضے اور گرانٹس کے ساتھ ساتھ نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں آنے والی سرمایہ کاری بھی شامل ہے شائع 20 نومبر 2025 09:30am
تانبا اور سونا برآمدی کارگو، ای سی سی نے پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان ثالثی کا معاملہ حل کردیا پورٹ قاسم اور انٹرنیشنل بلک ٹرمینل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے دو قسم کی ثالثی کی منظوری دی گئی ہے شائع 20 نومبر 2025 09:20am
بڑی صنعتوں کی پیداوار میں بحالی، پہلی سہ ماہی میں 4.08 فیصد نمو ریکارڈ اگرچہ برآمدات میں کوئی خاص اضافہ نظر نہیں آرہا، تاہم مقامی مینوفیکچرنگ سیکٹر میں مضبوط بہتری دیکھنے میں آرہی ہے، ماہرین شائع 20 نومبر 2025 08:59am