خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسزکی کارروائیاں، بھارت کے حمایت یافتہ 4 دہشت گرد ہلاک باجوڑ، شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان اضلاع میں کارروائیاں کی گئیں شائع 19 نومبر 2025 10:21pm
پاکستان نیوی کا بحیرہ عرب میں آپریشن ، کروڑوں مالیت کی منشیات ضبط 2 ہزار کلو سے زائد کرسٹل میتھ چھوٹے بحری جہاز سے برآمد ہوئی ، یہ دو ماہ میں پی این ایس تبوک کی تیسری کامیاب کارروائی ہے ، ڈی جی پبلک ریلیشنز شائع 19 نومبر 2025 08:13pm
بھارت کے خلاف پاکستان کی فوجی کامیابی نے چینی ہتھیاروں کی طاقت کو نمایاں کیا، امریکی کانگریس کو رپورٹ پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے فرانسیسی رافیل طیارے مار گرانے کے لیے چینی ہتھیار استعمال کیے، رپورٹ اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 10:27am
پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو نئی سطح تک لے جانے کا عزم پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت (بی پی سی) کا تیسرا دور منعقد ہوا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے... شائع 19 نومبر 2025 04:30pm
ترکیہ کا سندھ کی خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی سید قاسم نوید قمر سے ترکیہ کے قونصل جنرل ایرگل کڈک اور کمرشل اتاشی مراد اوزمین سے سندھ انویسٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں ملاقات شائع 19 نومبر 2025 03:43pm
ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روسی وزیر خارجہ کا دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اظہارِ اطمینان پاکستانی وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر تاجک اور ازبک رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں شائع 19 نومبر 2025 01:55pm
ماسکو میں ایس سی و اجلاس، پاکستان نے افغانستان میں استحکام کو خطے کے امن کیلئے ناگزیر قرار دیدیا ایک پرامن، مستحکم، خطے کے ساتھ مربوط اور خوشحال افغانستان کے قیام کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار شائع 19 نومبر 2025 10:46am
ای سی سی نے دفاعی منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ منظور کرلی دفاعی آلات کی مرمت کے لیے 10 کروڑ روپے سے زائد کی گرانٹ بھی منظور شائع 19 نومبر 2025 09:55am
جولائی تا اکتوبر تجارتی خسارہ 39 فیصد بڑھ کر 12.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا سالانہ بنیاد پر برآمدات ابتدائی چار ماہ میں 4 فیصد کمی کے ساتھ 10.4 ارب ڈالر رہیں، جبکہ اسی عرصے میں درآمدات میں 15.5 فیصد اضافہ ہوا شائع 19 نومبر 2025 09:48am
ساختی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر خزانہ کی ڈائیلاگ وفد کو بریفنگ ٹیکسیشن، توانائی کے شعبے کی ازسرِ نو تنظیم، سرکاری اداروں کی نجکاری، گورننس ریفارمز اور وفاقی اخراجات کو معقول بنانا شامل ہے، محمد اورنگزیب شائع 19 نومبر 2025 09:42am