خیبرپختونخوا: سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر لکی مروت اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے شائع 21 نومبر 2025 10:25pm
فیصل آباد کی فیکٹری میں دھماکے سے 15 افراد جاں بحق ، 7 زخمی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمشنر فیصل آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی شائع 21 نومبر 2025 05:56pm
بنوں، دہشت گردوں کے حملے میں امن کمیٹی کے متعدد اراکین شہید لاشوں اور زخمی کو قانونی کارروائی اور علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شائع 21 نومبر 2025 02:43pm
وزیراعظم کا نجی شعبے کی تجاویز کے بعد صنعتی پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اشارہ ملک کی اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور آمدنی میں اضافہ صنعتی ترقی کے بغیر ممکن نہیں، شہباز شریف شائع 21 نومبر 2025 02:34pm
وزیر اعلیٰ سہیل آفری کا مریم نواز کو خط ، عمران خان کی بہنوں سے بد سلوکی پر شدید احتجاج وزیراعلیٰ کے پی نے مبینہ طور پر ذمہ دار افسران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا شائع 21 نومبر 2025 02:30pm
ٹرمپ کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کے بعد پاکستان کی عالمی ساکھ میں اضافہ نزدیکی تعلقات نے اسلام آباد میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے ، حکام نے مئی کے تصادم کو واضح فتح قرار دیا اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 02:02pm
فیصل آباد: بوائلر دھماکہ، 14افراد جاں بحق اور 7 زخمی، ریسکیو آپریشن جاری دھماکے کی شدت سے فیکٹری کی عمارت منہدم ہوگئی اور آس پاس کے کئی مکانوں کی چھتیں بھی گرگئیں اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 03:22pm
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چار ججوں نے 27ویں ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی وفاقی آئینی عدالت کا قیام، جو مخصوص اور منتخب ججوں پر مشتمل ہے، عدلیہ کی آزادی پر بڑا حملہ ہے، درخواست میں موقف شائع 21 نومبر 2025 10:24am
اسحاق ڈار کی یورپی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ترغیب پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے کثیرالجہتی اور دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ شائع 21 نومبر 2025 09:22am
ورچوئل ایسیٹس، وزیر خزانہ کو ابتدائی ریگولیٹری فریم ورک پر بریفنگ اجلاس کے دوران پی وی اے آر اے کی اعلیٰ قیادت نے اتھارٹی کے مینڈیٹ، پالیسی سمت اور ورچوئل ایسیٹس کے لیے جامع گورننس ڈھانچے کی تشکیل میں ہونے والی پیش رفت پر تفصیلی بریفنگ دی۔ شائع 21 نومبر 2025 09:13am
بحران کا شکار پی آئی اے، حکومت کا 75 فیصد حصص نجی شعبے کو فروخت کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں حکام نے پی آئی اے کی نجکاری کا تفصیلی منصوبہ پیش کیا شائع 21 نومبر 2025 08:57am