سول اور عسکری حکام کو موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، بھارتی اشتعال انگیزی کے تناظر میں روایتی خطرات سے نمٹنے کی تیاری پر خاص توجہ مرکوز کی گئی
اتھارٹی کچھ برائے نام ٹیکس عائد کرنا چاہتی ہے جہاں پنشن کی مد میں بہت زیادہ رقم ادا کی جاتی ہے۔ ابتدائی طور پر، اس میں گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسران، اسی زمرے کے دیگر افراد شامل ہوسکتے ہیں۔