بھارت کے ساتھ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کا حمایت کرنے پر ترک صدر سے اظہار تشکر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے دوران ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی حمایت پر مبنی مضبوط بیان پر... اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 08:45pm
پاک بھارت کشیدگی سے وادی کشمیر میں سیاحت متاثر وادی آزاد کشمیر کی بلند و بالا چوٹیوں اور سرسبز و شاداب وادیوں کے درمیان سیاحتی سیزن کے آغاز میں ہوٹل خالی اور سڑکیں... شائع 03 مئ 2025 07:20pm
اپریل 2025 : پاکستان میں 65 برسوں میں دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی ماہانہ موسمیاتی سمری کے مطابق پاکستان میں اپریل 1960 کے بعد سے دوسرا گرم ترین مہینہ رہا، جس کے... شائع 03 مئ 2025 05:04pm
بھارتی اعتراضات مسترد، آئی ایم ایف کا پاکستان کے ساتھ پروگرام کا جائزہ جاری رکھنے کا فیصلہ پاکستان کے پروگرام پر تبادلہ خیال کیلئے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو ہوگا شائع 03 مئ 2025 03:42pm
ایف بی آر کا بڑے پیمانے پر آڈٹ کا فیصلہ ، تھرڈ پارٹی آڈیٹرز کی خدمات لی جائینگی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رجسٹرڈ انکم ٹیکس دہندگان اور سیلز ٹیکس دہندگان کا بڑے پیمانے پر آڈٹ کرے گا جس میں... شائع 03 مئ 2025 02:57pm
پاکستان کا 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے۔ ابدالی میزائل کی... شائع 03 مئ 2025 02:30pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیاں،5 دہشت گرد ہلاک، 2 گرفتار سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں تین مختلف کارروائیوں میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا۔ ملٹری میڈیا... شائع 03 مئ 2025 02:08pm
بھارت نے پاکستان سے تمام اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی، بھارتی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ شائع 03 مئ 2025 01:16pm
امریکہ کا پاکستان اور بھارت پر ذمہ دارانہ حل کے لیے زور امریکا نے پہلگام واقعے کے بعد بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں پاکستان اور بھارت سے مسائل کا ذمہ دارانہ حل نکالنے پر... شائع 03 مئ 2025 12:43pm
پاکستانیوں شہریوں کے لیے واہگہ بارڈر بند نہیں، دفتر خارجہ دفتر خارجہ نے بھارتی میڈیا کے جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے اس دعوے کی تردید کی کہ پاکستان نے واہگہ بارڈر اپنے... اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 12:36pm
وفاقی وزیر خزانہ سے اوورسیز انویسٹرز چیمبر کی بجٹ تجاویز پر مشاورت وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کے ساتھ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے... شائع 03 مئ 2025 11:19am
گوادر کول پاور پلانٹ منصوبہ: سی پی پی سی ایل کو متعدد چیلنجز درپیش چینی فرم میسرز سی آئی ایچ سی پاک پاور کمپنی لمیٹڈ (سی پی پی سی ایل) جو گوادر میں 300 میگاواٹ کا کوئلے سے چلنے والا... شائع 03 مئ 2025 10:40am
کارپوریٹ ٹیکس دہندگان: ایف بی آر نے ای-انوائس انٹیگریشن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کردی فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام سیلز ٹیکس کارپوریٹ ٹیکس دہندگان/کمپنیوں اور غیر کارپوریٹ رجسٹرڈ افراد کے... شائع 03 مئ 2025 10:09am
اٹک جن لمیٹڈ کے ساتھ مذاکراتی معاہدہ: ڈی جی آڈٹ (پاور) نے مکمل ریکارڈ طلب کرلیا باخبر ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل آڈٹ (پاور) نے اٹک جن لمیٹڈ (اے جی ایل) اور حکومت پاکستان کے... شائع 03 مئ 2025 10:01am
ایس او ایز کی کارکردگی: وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کو مانیٹرنگ سسٹم نافذ کرنے کی ہدایت مالی سال 2024 کے دوران ایس او ایز کو مجموعی طور پر 851 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا شائع 03 مئ 2025 09:21am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
وزیراعظم نے آٹو پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دیدی، مقامی تیاری، برقی گاڑیوں اور صارفین کے تحفظ پر توجہ
پاکستان اور سعودی سرمایہ کاروں کا دوطرفہ تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ فنڈ قائم کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے آٹو پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دیدی، مقامی تیاری، برقی گاڑیوں اور صارفین کے تحفظ پر توجہ
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا