ٹریڈ ویب کے اعداد و شمار کے مطابق پیر کے روز پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز میں تین سینٹ سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی کیونکہ ملک کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے فوجی دراندازی ناگزیر ہے۔
2031 کی میچورٹی میں سب سے زیادہ گراوٹ آئی اور ڈالر کے مقابلے میں 3.5 سینٹ سستا ہو کر 78.75 سینٹ پر آ گیا۔
گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں پر ہونے والے ہلاکت خیز حملے کے بعد سے جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
Comments