پاکستان نے فلسطین کے لیے 15 ویں امدادی کھیپ روانہ کر دی وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اتوار کو اپنی 15 ویں امدادی کھیپ... شائع 27 اپريل 2025 09:58pm
پاکستان اور چین کا علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کا عزم پاکستان اور چین نے علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے، باہمی احترام اور افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور یکطرفہ اور... شائع 27 اپريل 2025 09:06pm
سعودی امیگریشن ٹیم ”روڈ ٹو مکہ“ منصوبے کا جائزہ لینے کے لیے کراچی پہنچ گئی سعودی امیگریشن ٹیم روڈ ٹو مکہ منصوبے پر عمل درآمد کے لیے اتوار کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی جس سے... شائع 27 اپريل 2025 08:47pm
پاک افغان سرحد، ایک ہی جھڑپ میں 54 عسکریت پسند ہلاک دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل سے دراندازی کی کوشش کی، آئی ایس پی آر کا بیان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 08:59am
کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ حکام نے اتوار کو بتایا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر مسلسل تیسری رات بھی فوجیوں کے... شائع 27 اپريل 2025 02:21pm
بھارت کو سفارتی دھچکا، پاکستان اور چین نے پہلگام حملے پر سلامتی کونسل کا بیان بھارت نواز بنانے کی کوشش ناکام بنادی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 'بھارت کے زیر انتظام کشمیر' کی اصطلاح سے گریز کیا اور اس کے بجائے 'جموں و کشمیر' کا استعمال کیا، جس سے اس کی بین الاقوامی طور پر متنازعہ حیثیت کو تقویت ملتی ہے۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 03:14pm
گاڑی پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، ایک زخمی ہفتے کے روز جمیل چوک، رنگ روڈ پر ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے... شائع 27 اپريل 2025 10:45am
عمران خان پر فائرنگ کا کیس، مرکزی ملزم کو دوبار عمر قید کی سزا انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے... شائع 27 اپريل 2025 10:39am
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، جڑواں شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہفتہ کو اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جس میں تاجروں اور سول سوسائٹی کے... شائع 27 اپريل 2025 10:31am
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمہ، سپریم کورٹ میں سماعت کل سے دوبارہ شروع ہوگی سپریم کورٹ کا آئینی بنچ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات کے فیصلے کے خلاف داخل کی جانے والی انٹرا کورٹ اپیلز کی... شائع 27 اپريل 2025 10:24am
پہلگام واقعہ، وزیر اعظم کا غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کا مطالبہ وزیر اعظم شہباز نے پہلگام واقعے کی غیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا، جس میں ہندوستان کے زیر قبضہ... شائع 27 اپريل 2025 10:18am
پاکستان اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتا ہے، آرمی چیف چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل عاصم منیر نے بھارت کی جارحیت کرنے اور پانی روکنے کی دھمکیوں کا سخت جواب دیتے... شائع 27 اپريل 2025 10:09am
ایس ای سی پی نے 21 اپریل سے فیس کے نئے اسٹرکچر کا اعلان کر دیا پاکستان کے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) نے 21 اپریل 2025 سے مختلف کمپنیوں کی دستاویزات جمع کروانے کے... شائع 27 اپريل 2025 10:01am
کلائمیٹ ریزیلینس، وزیر خزانہ کا فوری عالمی اقدامات کا مطالبہ وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں منعقدہ 2025 کے ورلڈ بینک گروپ/آئی ایم ایف... شائع 27 اپريل 2025 09:49am
گورنر اسٹیٹ بینک کی غیر ملکی سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں، میکرو اکنامک آؤٹ لک سے آگاہ کیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر، جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف – ورلڈ بینک اسپرنگ اجلاسوں کے... شائع 27 اپريل 2025 09:39am
اپٹما نے صنعتی شعبے کیلئے پیک آور بجلی ٹیرف کے خاتمے میں حائل رکاوٹوں کی تفصیلات مانگ لیں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعتی شعبے کے لیے پیک آور بجلی ٹیرف کے... شائع 27 اپريل 2025 09:29am
پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کا فروغ، ورلڈ لبرٹی فنانشل اور پاکستان کرپٹو کونسل کا تاریخی معاہدہ معاہدے کا مقصد پاکستان میں بلاک چین جدت، اسٹیبل کوائن اپنانے اور ڈی سنٹرلائزڈ فنانس (ڈی فائی) کے انضمام کو تیز کرنا ہے شائع 27 اپريل 2025 09:14am
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا
امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے اثرات، اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد بڑھ گیا