BR100 Increased By (0.36%)
BR30 Increased By (0.18%)
KSE100 Increased By (0.44%)
KSE30 Increased By (0.27%)
BAFL 60.89 Increased By ▲ 0.29 (0.48%)
BIPL 24.47 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
BOP 31.85 Decreased By ▼ -0.06 (-0.19%)
CNERGY 11.84 Increased By ▲ 0.49 (4.32%)
DFML 15.90 Decreased By ▼ -0.13 (-0.81%)
DGKC 211.85 Decreased By ▼ -1.66 (-0.78%)
FABL 96.61 Increased By ▲ 2.09 (2.21%)
FCCL 62.43 Decreased By ▼ -1.18 (-1.86%)
FFL 14.58 Increased By ▲ 0.57 (4.07%)
GGL 19.60 Decreased By ▼ -0.08 (-0.41%)
HBL 315.10 Increased By ▲ 3.69 (1.18%)
HUBC 209.52 Decreased By ▼ -0.38 (-0.18%)
HUMNL 8.71 Decreased By ▼ -0.26 (-2.9%)
KEL 6.18 Decreased By ▼ -0.03 (-0.48%)
LOTCHEM 25.15 Increased By ▲ 0.32 (1.29%)
MLCF 106.41 Decreased By ▼ -0.86 (-0.8%)
OGDC 318.33 Increased By ▲ 1.31 (0.41%)
PAEL 35.10 Increased By ▲ 0.35 (1.01%)
PIBTL 13.90 Increased By ▲ 0.03 (0.22%)
PIOC 278.25 Decreased By ▼ -0.10 (-0.04%)
PPL 227.03 Decreased By ▼ -0.87 (-0.38%)
PRL 81.62 Increased By ▲ 4.36 (5.64%)
SNGP 95.00 Increased By ▲ 1.04 (1.11%)
SSGC 24.69 Increased By ▲ 0.84 (3.52%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.26 (3.57%)
TPLP 13.15 Decreased By ▼ -0.78 (-5.6%)
TRG 55.00 Increased By ▲ 0.56 (1.03%)
UNITY 8.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.44%)
WTL 1.03 Increased By ▲ 0.01 (0.98%)

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ورلڈ لبرٹی آرگنائزیشن کے اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ ایک ملاقات میں کہا کہ پنجاب ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آن لائن تجارت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ تنظیم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت یافتہ ہے۔ وفد میں زجری فوک مین، زجری وٹ کوف اور چیس ہیرو شامل ہیں جب کہ ملاقات میں پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب بھی موجود تھے۔

ملاقات میں بلاک چین انوویشن ٹوکنائزیشن، رئیل ورلڈ ایسٹس اور اسٹیبل ایپلیکیشن پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاک چین ٹیکنالوجی کے فروغ کے منصوبے پرغورہوا۔

اس موقع پر معدنیات، زراعت سمیت دیگر قدرتی وسائل کی ٹوکنائزیش کا جائزہ لیا گیا۔ ڈیجیٹل لین دین میں شفافیت، بہتر کارکردگی اور سیکیورٹی امور کے لیے اسٹیبل کوائن سلوشن کے نفاذ پر بھی گفتگو ہوئی۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے ترسیلات زر، مالی لین دین اور عالمی تجارت کے لیے ایک بہتر فریم ورک کی ضرورت پر زور دیا اور پاکستان کی معیشت اور مالی نظام کو ایک غیر مرکزی مالی ماڈل کے ساتھ مربوط کرنے پر اتفاق کیا۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کے اختراعی معاشی نظریات کو سراہا، پنجاب کو ڈیجٹیل انوویشن کا ریجنل لیڈر بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ انہوں نے وفد کو پنجاب حکومت کی ڈیجیٹل اور تکنیکی ترقی اور مالیاتی شراکت داری کے بارے میں آگاہ کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.