امیروں کو دی جانے والی مراعات کے ثمرات خودبخود نچلے طبقے تک نہیں پہنچتے
- ’’امیر طبقے کو ٹیکسوں میں چھوٹ اور مالیاتی مراعات دینے سے معاشی ترقی کے ثمرات خودبخود غریب اور متوسط طبقے تک نہیں پہنچتے، بلکہ اس کے برعکس آمدنی میں عدم مساوات مزید بڑھ جاتی ہے۔‘‘


















