’’ہمارے معاشرے میں عزت و احترام کا معیار دیانت داری یا انسانی خوبیوں کے بجائے دولت کی مقدار بن چکا ہے، جہاں محروم طبقات کے احساسات کی کوئی اہمیت نہیں۔‘‘
"موسمیاتی مالیات کی کامیابی کا پیمانہ عالمی فورمز پر کیے گئے اربوں ڈالر کے وعدے نہیں بلکہ موسمیاتی آفات سے دوچار آبادیوں تک پہنچنے والی حقیقی مالی معاونت اور اس کے نتیجے میں سامنے آنے والے ٹھوس اقدامات ہیں۔"