ڈیجیٹل دور میں جرائم
- صدیاں گزر گئیں، مگر لوٹ مار کا طریقہ وہی ہے، صرف مقامات بدل گئے ہیں۔ آج بینکنگ ایپس، ڈیجیٹل بٹوے اور آن لائن خریداری کی ویب سائٹس نئی شاہراہیں ہیں، جہاں روزانہ اربوں روپے کا لین دین ہوتا ہے اور جرائم پیشہ عناصر شکار کی تلاش میں رہتے ہیں

















