کیا ضوابط کا خاتمہ ہی آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ہے؟ ضابطہ کاری کی بنیادی معاشی منطق مارکیٹ کی ناکامیوں کو دور کرنا ہے، اس لیے اصلاحات کا مقصد ضوابط کا خاتمہ نہیں بلکہ انہیں مؤثر بنانا ہونا چاہیے شائع 28 ستمبر 2026 03:37pm
پاکستانی سرمایہ کار اب بھی اعتماد کی وجہ کے منتظر نجی سرمایہ کاروں کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ آج کی گئی سرمایہ کاری سے پانچ یا دس سال بعد حاصل ہونے والے منافع کی شرائط سرمایہ کاری کے دوران تبدیل نہیں کی جائیں گی شائع 28 ستمبر 2026 01:28pm