BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
دنیا

صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

  • جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ میں تیل کی برآمدات کے مرکز پر مزید حملوں کی دھمکی دی اور اتحادیوں سے آبنائے ہرمز میں جہاز بھیجنے کی اپیل کی تاکہ بحری راستے محفوظ ہوں، جب کہ تہران نے اپنے ردعمل کو بڑھانے کا عندیہ دیا ہے اور جنگ کے ختم ہونے کے آثار نہیں دکھائی دے رہے۔

ٹرمپ نے کہا کہ امریکی حملوں نے خارگ جزیرہ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا اور مزید حملے کیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے این بی سی نیوز کو بتایا کہ ہم مزید کچھ بار حملہ کر سکتے ہیں۔امریکی صدر نے ایران کے ساتھ معاملہ طے کرنے کی تیاری کے آثار ظاہر کیے مگر کہا کہ شرائط ابھی کافی مناسب نہیں ہیں۔

اس دوران تہران نے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی روانی روکنے کی صلاحیت کا اظہار کیا، جو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے لیے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں کیونکہ جنگ کے باعث تیل کی رسد میں سب سے بڑا خلل پیدا ہوا ہے۔

جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں۔ ایران نے کسی قسم کی جنگ بندی کو مسترد کیا اور کہا کہ امریکی اور اسرائیلی فضائی حملے ختم ہونے تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ ایرانی افواج نے حملے جاری رکھے ہیں۔

اتوار کو متحدہ عرب امارات میں ڈرون حملے سے توانائی کے ایک اہم مرکز پر اثر پڑا اور امریکہ نے بغداد میں حملے کے بعد اپنے شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت دی۔

جزیرہ خارگ پر امریکی حملے زیادہ تر فوجی مقامات پر ہوئے جبکہ ایران نے تیل کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے پر جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق 90 سے زائد مقامات نشانہ بنائے گئے جن میں بحری مین اسٹوریج، میزائل اسٹوریج بنکر اور دیگر فوجی اہداف شامل تھے۔

ایران نے دبئی کے جبل علی، ابوظہبی کے خلیفہ پورٹ اور فجیرہ پورٹ کے نزدیک رہائشی علاقوں سے نکل جانے کی وارننگ دی اور خلیج میں امریکی بینکوں کی شاخوں کو نشانہ بنانے کا کہا۔ فجیرہ سے تقریباً ایک ملین بیرل یومیہ مربان خام تیل برآمد ہوتا ہے جو عالمی طلب کا تقریباً ایک فیصد ہے۔

Comments

200 حروف