امریکا کے ایران پر نئے حملے، تہران کا جوابی وار، آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان شائع 12 جولائ 2026 12:07pm غیر منظور شدہ راستے سے گزرنے والے کنٹینر بردار جہاز پر وارننگ شاٹ فائر کرنے کے بعد آبنائے ہرمز بند کر دی،ایران
جے ڈی وینس کا دورہِ سوئٹزرلینڈ منسوخ، ایران کے ساتھ بات چیت تعطل کا شکار شائع 19 جون 2026 12:01pm امریکی نائب صدر کا دورہ 14 نکاتی امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے طے کیا گیا تھا
محسن نقوی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پیغام لیکر تہران پہنچ گئے شائع 07 جون 2026 01:58pm یہ دورہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران کیا جا رہا ہے
آبنائے ہرمز کا نیا انتظام خطے میں "پرسکون فضا" لائے گا، مجتبیٰ خامنہ ای شائع 30 اپريل 2026 06:25pm ایران کے سپریم لیڈر کا کہنا ہے کہ تہران خلیجی خطے کو محفوظ بنائے گا
وزیراعظم کا مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ، ثالثی کا کردار جاری رکھنے کا عزم شائع 26 اپريل 2026 10:53am وزیراعظم آفس کے مطابق یہ گفتگو تقریباً 50 منٹ جاری رہی جس میں علاقائی پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلاف برقرار شائع 19 اپريل 2026 10:26am چند اہم نکات پر دونوں جانب سے سخت مؤقف اپنایا گیا ہے، لیکن یہ اختلافات محدود نوعیت کے ہو سکتے ہیں، باقر قالیباف
ایران کے نئے سپریم لیڈر کے چہرے اور ٹانگوں پر شدید زخم، صحتیابی کا عمل جاری شائع 11 اپريل 2026 04:36pm 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طور پر فعال، آڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اعلیٰ حکام کے ساتھ اجلاسوں میں حصہ لے رہے ہیں
ایران کا اعلی سطح وفد امریکا سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا شائع 11 اپريل 2026 10:31am واشنگٹن پہلے ہی ایرانی اثاثوں کی بحالی (غیر منجمد کرنے) اور لبنان میں جنگ بندی پر اتفاق کر چکا تھا، * باقر قالیباف
امریکہ ایران جنگ بندی معاہدہ دباؤ کا شکار، مذاکرات سے قبل کشیدگی برقرار شائع 10 اپريل 2026 08:57am آبنائے ہرمز، جہاں سے دنیا کے تیل اور ایل این جی کی بڑی مقدار گزرتی ہے، تاحال تقریباً بند ہے
تہران کی جوہری پلانٹ پر حملے کی اطلاع کے دوران ایرانیوں نے بھی ”عید“ منائی شائع 21 مارچ 2026 08:56pm ایران کے سپریم لیڈر، جو روایتی طور پر نماز عید کی امامت کرتے ہیں، عوام کی نظروں سے اوجھل رہے
صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی شائع 15 مارچ 2026 12:27pm جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں
مشرق وسطیٰ میں جنگ شدت اختیار کرگئی، تازہ صورتحال شائع 12 مارچ 2026 02:10pm تیل کی قیمتیں دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر پہنچ گئیں
نئے سپریم لیڈر زخمی لیکن محفوظ ہیں، ایرانی صدر کے صاحبزادے کا بیان شائع 11 مارچ 2026 08:41pm مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری ناقابلِ قبول، امریکی منظوری کے بغیر ان کا اقتدار زیادہ عرصہ نہیں چلے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی