جنگ بندی کے باوجود امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے جاری شائع 01 جون 2026 11:49am دونوں ممالک کے درمیان حملوں کے تازہ ترین تبادلے نے کشیدگی مزید بڑھا دی
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کنٹرول نظام متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 17 مئ 2026 02:06pm یہ نظام صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بحری آپریٹرز پر لاگو ہوگا، ابراہیم عزیزی
جنگ بندی میں امریکی توسیع کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول سخت کردیا شائع 23 اپريل 2026 12:26pm ایران نے اس جنگ بندی کی توسیع کی باضابطہ توثیق نہیں کی
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے دو بحری جہازوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ شائع 22 اپريل 2026 07:32pm امریکی بحری ناکہ بندی کے دوران ایرانی کارروائی، 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ جاری ہے
ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز شائع 15 اپريل 2026 01:02pm یہ سیٹلائٹ ٹی ای ای-01بی، جسے چینی کمپنی ارتھ آئی کمپنی نے تیار اور خلا میں بھیجا تھا
آبنائے ہرمز میں ٹریفک معمول سے کہیں کم، عالمی توانائی بحران شدید شائع 10 اپريل 2026 12:46pm حالیہ دنوں میں سیکڑوں آئل ٹینکرز اور دیگر بحری جہاز خلیج کے اندر ہی پھنس گئے ہیں
امریکی حملے میں انقلابی گارڈز کے انٹیلی جنس چیف شہید شائع 06 اپريل 2026 01:53pm سپاہ پاسداران نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر شھادت کی تصدیق کردی
ایرانی حملے میں حیفہ کی اسرائیلی آئل ریفائنری متاثر، نقصان کی اطلاعات شائع 20 مارچ 2026 09:12am انفراسٹرکچر کو کوئی بڑا نقصان نہیں پہنچا، اسرائیل
صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی شائع 15 مارچ 2026 12:27pm جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کیوں مشکل ہے؟ شائع 11 مارچ 2026 08:53am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اس راستے سے گزرنے والی بحری ٹریفک میں 97 فیصد کمی آچکی ہے
ٹرمپ کی حملے بڑھانے کی دھمکی، ایران کا ایک لیٹر تیل بھی نہ گزرنے دینے کا اعلان شائع 10 مارچ 2026 12:28pm شدید بیانات کے باوجود خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور عالمی حصص میں بہتری دیکھی گئی