اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب، برطانیہ کے اگلے وزیراعظم ہوں گے شائع 17 جولائ 2026 06:46pm اقتدار ملا تو نظرانداز علاقوں کی محرومیوں کا خاتمہ اور عوام کی توقعات پر پورا اتروں گا، سربراہ لیبر پارٹی
آخری لمحات تک ارجنٹائن کا عزم و حوصلہ کپتان میسی کے لیے حیران کن نہیں شائع 17 جولائ 2026 12:44pm یہ کامیابی راؤنڈ آف 32 میں کیپ ورڈی اور کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے خلاف اضافی وقت میں حاصل کی گئی فتوحات اور ساتھ ہی 2-0 کے خسارے کے بعد 3-2 کی شاندار جیت کے سلسلے کی کڑی تھی
کیئر اسٹارمر کی بطور وزیراعظم برقرار رہنے کیلئے ساتھیوں سےمشاورت شائع 12 مئ 2026 12:20pm کیئر اسٹارمر جو دو سال سے بھی کم عرصہ قبل وزیراعظم بنے تھے
نیویارک کے میئر زوہران ممدانی کا کنگ چارلس سے کوہ نور واپس کرنے کا مطالبہ شائع 30 اپريل 2026 12:05pm بھارت ماضی میں کئی بار برطانیہ سے 105 قیراط کے اس مشہور ہیرا کی واپسی کا مطالبہ کر چکا ہے
کنگ چارلس امریکہ پہنچ گئے، ایران جنگ پر اختلاف کے باوجود سرکاری دورہ جاری شائع 28 اپريل 2026 09:55am یہ دورہ کنگ چارلس کے دورِ حکومت کا اب تک کا سب سے اہم اور نمایاں سرکاری دورہ قرار دیا جا رہا ہے
ایران جنگ ختم ہونے کے قریب، فریقین میں جلد ملاقات کا امکان ہے، ٹرمپ شائع 17 اپريل 2026 12:12pm امریکہ اور ایران کے درمیان اگلا اجلاس ہفتے کے اختتام پر ہو سکتا ہے، امریکی صدر
جنگ کے خاتمے کے بعد آبنائے ہرمز مشن پر غور کیلئے 40 ممالک کا اجلاس آج ہوگا شائع 17 اپريل 2026 08:57am فرانس اور برطانیہ اہم بین الاقوامی اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے
برطانیہ کو ایران جنگ کے بعد نئی سمت اختیار کرنا ہوگی، کیئر اسٹارمر شائع 10 اپريل 2026 09:02am اس بحران نے برطانیہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، برطانوی وزیراعظم
ٹرمپ کا ایران کے مزید انفرااسٹرکچر پر حملے کا اعلان، آبنائے ہرمز کھولنے کی عالمی کوششیں جاری شائع 03 اپريل 2026 10:07pm امریکا اور اسرائیل کے مشترکہ فضائی حملے کےآغاز کے تقریباً 5 ہفتے بعد ٹرمپ پر جنگ کا فوری حل نکالنے کا دباؤ بڑھ گیا ہے
ٹرمپ کی ایران کے انفرااسٹرکچر پر مزید حملوں کی دھمکی شائع 03 اپريل 2026 01:25pm ایران میں جو کچھ باقی ہے اسے تباہ کرنا ابھی شروع ہی نہیں کیا، امریکی صدر
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اتحادیوں سے تعاون کا مطالبہ، جاپان اور آسٹریلیا نے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کردیا شائع 16 مارچ 2026 02:41pm سرمایہ کاروں کو مشرق وسطیٰ کے تیل کے تنصیبات کو لاحق خطرات اور اتحادی ممالک سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی توقعات پر تشویش ہے
صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی شائع 15 مارچ 2026 12:27pm جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں
قبرص میں برطانوی فضائی اڈہ ڈرون حملے کی زد میں آگیا شائع 02 مارچ 2026 11:35am یہ ایک بغیر پائلٹ کے ڈرون کا حملہ تھا، جس سے محدود نقصان پہنچا، حکام
آسٹریلیا کا نیوکلیئر سب میرین شپ یارڈ کی تعمیر کیلئے 2.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان شائع 15 فروری 2026 10:47am 2021 میں اعلان کیے گئے اوکَس منصوبے کو آسٹریلیا کی اب تک کی سب سے بڑی دفاعی سرمایہ کاری قرار دیا گیا ہے
بھارت اور یورپی یونین نے تاریخی تجارتی معاہدے پر اتفاق کر لیا، وزیر اعظم مودی شائع 27 جنوری 2026 12:40pm یہ معاہدہ ایسے وقت میں طے پایا ہے جب دونوں فریق امریکہ سے تعلقات میں غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر اپنی تجارتی حکمت عملی مضبوط کرنا چاہتے ہیں
امریکی مسودہ امن منصوبے پر یوکرین، مغربی ممالک کی جنیوا میں بات چیت شائع 23 نومبر 2025 12:04pm امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور اسٹیٹ سیکریٹری مارکو روبیو اتوار کو مذاکرات میں شرکت کے لیے پہنچ گئے