بھارت اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تجارت 50 ارب ڈالر تک بڑھانے کا نیا ہدف شائع 20 اپريل 2026 07:28pm دونوں ممالک کے درمیان پہلی بار وزارتی سطح کی اقتصادی تعاون کمیٹی تشکیل دے دی گئی، صدر لی جے میونگ
شمالی کوریا نے مشرقی ساحل کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغ دیے شائع 19 اپريل 2026 10:17am شمالی کوریا کا صرف اپریل میں چوتھا میزائل تجربہ ہے
ایران جنگ: امریکہ دوسری عالمی جنگ کے بعد نیٹ تیل برآمد کنندہ بننے کے قریب شائع 16 اپريل 2026 09:02am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ نے عالمی توانائی منڈی میں تاریخ کا سب سے بڑا خلل پیدا کیا ہے
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت کی امید، 100 انڈیکس میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:22pm کے ایس ای 100 انڈیکس 3.14 فیصد اضافے سے 165,634.84 پوائنٹس پر بند
امریکا ایران مذاکرات کی ناکامی سے اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس میں تقریباً 4 فیصد کی گراوٹ اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 07:32pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 160,591.33 پوائنٹس پر بند ہوا
جنوبی کوریا قازقستان سے تیل کی فراہمی کے قریب پہنچ گیا شائع 12 اپريل 2026 12:57pm اس حوالے سے کافی پیش رفت ہو چکی ہے،کم جنگ-کوان
عالمی جغرافیائی حالات میں بہتری، 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 06 اپريل 2026 06:38pm جنگ بندی کی امید نے مارکیٹ میں تیزی کی لہر دوڑا دی، تجزیہ کار
جنوبی کوریا کی خلیجی ممالک سے توانائی کی مسلسل فراہمی اور بحری جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل شائع 05 اپريل 2026 11:25am جنوبی کوریا کے وزیر خزانہ کو یون چول نے خلیج تعاون کونسل کے ممالک کے سفیروں سے ملاقات کی ہے
جنگ کے خاتمے کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس 4.5 فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:36pm انڈیکس 6,768.25 پوائنٹس کے اضافے سے 155,511.56 پر بند
جنوبی کوریا کی کار پارٹس فیکٹری میں آگ لگنے 50 افراد زخمی شائع 20 مارچ 2026 11:29am نیشنل فائر ایجنسی نے ڈیجیون میں آگ بجھانے کے لیے قومی سطح پر کارروائی کا عندیہ دیا ہے
پاکستان ایل این جی کی قلت کے باعث مقامی بجلی کی پیداوار بڑھانے لگا شائع 17 مارچ 2026 02:57pm بنگلہ دیش نے مارچ کے دوران کوئلے سے بجلی کی پیداوار اور کوئلے سے چلنے والی بجلی کی درآمدات میں اضافہ کیا ہے
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے اتحادیوں سے تعاون کا مطالبہ، جاپان اور آسٹریلیا نے بحری جہاز بھیجنے سے انکار کردیا شائع 16 مارچ 2026 02:41pm سرمایہ کاروں کو مشرق وسطیٰ کے تیل کے تنصیبات کو لاحق خطرات اور اتحادی ممالک سے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی توقعات پر تشویش ہے
صدر ٹرمپ نے ایران کے جزیرہ خارگ پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی شائع 15 مارچ 2026 12:27pm جنگ کے تیسرے ہفتے میں داخل ہونے کے ساتھ دونوں فریق طویل لڑائی کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں
امریکہ اور چین کے اقتصادی سربراہ پیرس میں ملاقات کریں گے شائع 15 مارچ 2026 12:06pm امریکی سیکرٹری خزانہ اسکاٹ بیسینٹ اور چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کی قیادت ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی جائیگی
ٹرمپ ٹیرف، امریکہ کا غیر منصفانہ تجارت کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز شائع 12 مارچ 2026 11:56am یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب گزشتہ ماہ امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ ٹیرف پروگرام کے بڑے حصے کو ختم کردیا تھا
تین برس میں 19 غیر ملکی کمپنیاں بند، 79 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی شائع 24 فروری 2026 09:54am حالیہ میڈیا رپورٹس، جن میں پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کے بند ہونے کا دعویٰ کیا گیا، غلط ہیں، وضاحتی بیان
جنوبی کوریا کا روسی سفارتخانے سے ”فتح ہماری ہوگی“ کا بینر ہٹانے کا مطالبہ شائع 23 فروری 2026 12:38pm یہ تقریباً پندرہ میٹر لمبا بینر روسی پرچم کے رنگوں میں تیار کیا گیا تھا اور روسی زبان میں لکھا گیا تھا
اسٹاک مارکیٹ: فروخت کا شدید دباؤ، 100 انڈیکس 3 فیصد سے زائد گر گیا اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 05:26pm بینچ مارک کے ایس ای انڈیکس 5,478.63 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 167,691.08 پوائنٹس پر بند
متنازع جزائر پر جاپانی تقریب کے خلاف جنوبی کوریا کا احتجاج شائع 22 فروری 2026 01:55pm یہ چھوٹے جزائر، جنہیں جاپان میں تاکیشیما اور جنوبی کوریا میں ڈاکدو کہا جاتا ہے، طویل عرصے سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا سبب رہے ہیں
اسٹاک ایکسچینج میں پھر مندی، 100انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 06:17pm بینچ مارک انڈیکس 173,150.41 کی سطح پربند
اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس تقریباً 1800 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 06:34pm بینچ مارک انڈیکس 182,340.38 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
کرپٹو مارکیٹ میں ہلچل: کمپنی نے صارفین کو 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائنز بھیج کر سب کو حیران کر دیا شائع 07 فروری 2026 04:25pm 6 لاکھ 20 ہزار بٹ کوائنز کا 99.7 فیصد حصہ واپس حاصل کرلیا ہے، بیتھمب
جنوبی کوریا نے امریکا میں سرمایہ کاری میں تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے شائع 06 فروری 2026 03:43pm امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ قانون سازی میں تاخیر سے معاہدے پر عمل متاثر ہو سکتا ہے
شمالی کوریا نے جاپانی سمندر کی جانب میزائل داغ دیے شائع 27 جنوری 2026 02:13pm جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دونوں میزائل جاپان کے خصوصی اقتصادی زون سے باہر گرے
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 08:08pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 181,456.33 پوائنٹس پر بند
شمالی کوریا کے رہنما نے کروز میزائل داغنے کا مشاہدہ کیا شائع 29 دسمبر 2025 01:33pm کم جونگ اُن نے میزائل کے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے پراظہار اطمینان کیا ، کے سی این اے
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 01:25pm صبح 10 بجکر 45 منٹ پر 100 انڈیکس 337.20 پوائنٹس اضافے سے 171,410.93 پر جاپہنچا
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے اثرات زائل، 100 انڈیکس تقریباً 300 پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2025 08:07pm 100 انڈیکس 294.05 پوائنٹس کی کمی سے 170,447.29 پر بند
چین۔روس مشقوں کے بعد امریکی بمبار اور جاپانی جنگی طیاروں کا طاقت کا مظاہرہ شائع 11 دسمبر 2025 09:20am جاپان اور امریکہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خطے میں طاقت کے زور پر کسی بھی یکطرفہ تبدیلی کی کوشش کو روکنے کے لیے مشترکہ کمٹمنٹ برقرار رہے گی، جاپان
فائیو فار ففٹی فریم ورک کے تحت اصلاحات کی تجویز اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 02:07pm پاکستان کو آئندہ 50 سال کے لیے سالانہ فی کس آمدنی میں 5 فیصد اضافے کا ہدف مقرر کرنا چاہیے، عاطف میاں