دنیا
چین شمالی کوریا سے تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہشمند
- چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ایک وفد سے ملاقات کی
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے جمعرات کو بیجنگ میں شمالی کوریا کی حکمران جماعت کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور انہیں عملی طور پر فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے وفد کی قیادت پارٹی کے شعبہ بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر کم سونگ نام کر رہے تھے، جو چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ جماعتی سطح پر تعلقات کے امور دیکھتے ہیں۔






















Comments