ٹرمپ کا شی جن پنگ کا واشنگٹن میں پرتکلف استقبال، دورے کے نتائج محدود رہنے کی توقع شائع 24 ستمبر 2026 12:28pm یہ دونوں دنیا کی بڑی معیشتوں کے سربراہان کی رواں سال دوسری ملاقات ہوگی
نیپال، تبت سرحد پر لینڈ سلائیڈنگ سے بننے والی جھیل اوور فلو، امدادی کام معطل شائع 28 اگست 2026 12:45pm نیپال میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 469 ہوگئی، تقریباً ایک ہزار افراد لاپتا
چین کے صوبہ گانسو میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی شائع 02 اگست 2026 10:35am ابتدائی اطلاعات کے مطابق 26 جولائی کو گانسو کے شہر ڈنگشی کے وی یوان کاؤنٹی میں موسلادھار بارشوں کے باعث 10 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
چین نے شانزی کان حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد کم کرکے 82 کر دی شائع 24 مئ 2026 10:40am یہ افراد چین کے شمالی صوبے شانزی میں واقع لیوشینیو کول مائن میں جمعے کی رات گیس دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوئے
شی جن پنگ اور پیوٹن کی بیجنگ میں اہم ملاقات، گیس معاہدے پر گفتگو شائع 20 مئ 2026 03:38pm رسمی مذاکرات کے علاوہ دونوں رہنما دن کے اختتام پر چائے پر غیر رسمی ملاقات بھی کریں گے
چین میں آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکہ، ہلاکتیں 37 تک پہنچ گئیں شائع 08 مئ 2026 01:34pm دھماکہ پیر کے روز ہنان کے علاقے لیویانگ میں پیش آیا، جسے چین کا آتش بازی کا دارالحکومت بھی کہا جاتا ہے
امریکہ اور چین کے اقتصادی سربراہ پیرس میں ملاقات کریں گے شائع 15 مارچ 2026 12:06pm امریکی سیکرٹری خزانہ اسکاٹ بیسینٹ اور چینی نائب وزیراعظم ہی لی فینگ کی قیادت ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر بات چیت کی جائیگی