BR100 Increased By (0.85%)
BR30 Increased By (0.42%)
KSE100 Increased By (0.87%)
KSE30 Increased By (0.83%)
BAFL 58.12 Decreased By ▼ -0.18 (-0.31%)
BIPL 23.38 Increased By ▲ 0.12 (0.52%)
BOP 28.09 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
CNERGY 11.74 Decreased By ▼ -0.54 (-4.4%)
DFML 15.06 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
DGKC 185.03 Increased By ▲ 2.67 (1.46%)
FABL 92.79 Increased By ▲ 0.29 (0.31%)
FCCL 54.46 Increased By ▲ 0.65 (1.21%)
FFL 13.07 Increased By ▲ 0.27 (2.11%)
GGL 17.70 Decreased By ▼ -0.41 (-2.26%)
HBL 286.16 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
HUBC 197.24 Increased By ▲ 1.96 (1%)
HUMNL 8.64 Increased By ▲ 0.16 (1.89%)
KEL 5.63 Decreased By ▼ -0.01 (-0.18%)
LOTCHEM 23.83 Increased By ▲ 0.28 (1.19%)
MLCF 92.98 Increased By ▲ 1.02 (1.11%)
OGDC 303.63 Increased By ▲ 1.95 (0.65%)
PAEL 31.91 Increased By ▲ 0.10 (0.31%)
PIBTL 12.74 Decreased By ▼ -0.04 (-0.31%)
PIOC 240.41 Increased By ▲ 4.78 (2.03%)
PPL 212.91 Increased By ▲ 0.85 (0.4%)
PRL 84.34 Decreased By ▼ -2.92 (-3.35%)
SNGP 90.03 Increased By ▲ 0.02 (0.02%)
SSGC 22.83 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 6.50 Increased By ▲ 0.06 (0.93%)
TPLP 11.99 Decreased By ▼ -0.17 (-1.4%)
TRG 51.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.77%)
UNITY 7.58 Decreased By ▼ -0.03 (-0.39%)
WTL 0.95 Increased By ▲ 0.01 (1.06%)
دنیا

میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں یوکرین اور روس کے ’نمائندوں‘ کی میزبانی کریں گی

  • میلانیا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں روسی اور یوکرینی نمائندوں کے ایک غیرمعمولی اور تاریخی اجلاس کی میزبانی کریں گی
شائع اپ ڈیٹ

امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں یوکرین اور روس کے نمائندوں کی میزبانی کریں گی، جہاں بچوں کی فلاح و بہبود اور تنازع کے دوران اپنے خاندانوں سے بچھڑ جانے والے بچوں کی واپسی سے متعلق امور پر بات چیت ہوگی۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق اس ملاقات کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان انسانی بنیادوں پر رابطوں کو فروغ دینا ہے، خصوصاً ان بچوں کی واپسی کے معاملے پر جو روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث اپنے خاندانوں سے جدا ہو گئے ہیں۔

میلانیا ٹرمپ نے اس معاملے پر پہلے بھی آواز اٹھائی ہے اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک خط بھی ارسال کیا تھا، جس میں جنگ کے دوران متاثر ہونے والے بچوں کے تحفظ اور ان کی بحفاظت واپسی کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔

امریکی خاتونِ اول کا کہنا ہے کہ بچوں کو جنگ کے اثرات سے محفوظ رکھنا اور انہیں اپنے خاندانوں سے دوبارہ ملانے کی کوششیں جاری رہنی چاہئیں۔

Comments

200 حروف