بھارت میں جون سے ستمبر تک جاری رہنے والے مون سون سیزن کے دوران ایک دہائی سے زائد عرصے میں سب سے کم بارش ریکارڈ کی گئی جس کی ایک بڑی وجہ ایل نینو موسمی پیٹرن کے باعث بارشوں میں کمی تھی۔
یہ باتمحکمہ موسمیات کے ایک سینئر عہدیدار نے بدھ کو رائٹرز کو بتائی۔
ریاستی ادارے انڈیا میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مون سون سیزن کے دوران بھارت میں اوسط سے 12.6 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی۔
























Comments