پاکستان، روانڈا تجارتی معاہدہ مضبوط مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرے گا، میاں زاہد
- 24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے

























