کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی، جنرز اور ٹیکسٹائل صنعت کیلئے فوری ریلیف کی اپیل شائع 30 ستمبر 2026 12:25pm کپاس ملکی زرعی معیشت اور برآمدات کی ریڑھ کی ہڈی ہے، میاں زاہد حسین
پاکستان، روانڈا تجارتی معاہدہ مضبوط مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرے گا، میاں زاہد شائع 27 ستمبر 2026 02:34pm 24 ستمبر کو کیگالی میں روانڈا پاکستان انویسٹمنٹ فورم کے دوران طے پانے والے معاہدے پر روانڈا کے وزیر تجارت و صنعت انٹونی کاجانگوا اور روانڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر نعیم خان نے دستخط کیے
فکسڈ ٹیکس آسان اسکیم تاریخی سنگ میل ہے، پی بی آئی ایف شائع 09 جون 2026 01:18pm یہ اسکیم 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لائے گی، میاں زاہد حسین
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع معیشت کو متاثر کر رہا ہے، میاں زاہد شائع 14 مارچ 2026 11:22am کراچی کے صنعتی شعبوں پر لاجسٹک (نقل و حمل) کے اثرات تیزی سے ناقابل برداشت ہوتے جا رہے ہیں، پالیسی ایڈوائزر فیڈریشن