محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 09:23am ملاقات کے دوران دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مختلف شعبوں میں جاری تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 04:30pm چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کو عراقچی...
بلوچستان کا امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، سی ڈی ایف جنرل عاصم منیر شائع 05 ستمبر 2026 11:16pm فیلڈ مارشل کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا شائع 29 اگست 2026 12:30pm آرمی چیف کو ادارے کے مختلف شعبوں، آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ
امریکی ارکانِ کانگریس کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون پر تبادلۂ خیال شائع 27 جولائ 2026 09:17pm ارکانِ کانگریس نے خطے میں استحکام کے فروغ اور معاشی مضبوطی کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا
پاکستان کی چین کی حمایت سے امریکا، ایران مذاکرات بحال کرانے کی کوششیں تیز شائع 25 جولائ 2026 01:06pm چین کی جانب سے کی گئی سفارتی کوششوں کے بعد پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان تقریباً 5 ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے...
وزیراعظم کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کا خیرمقدم شائع 23 جولائ 2026 09:36am وزیراعظم آفس کے مطابق ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بی مائنس سے بڑھا کر بی کر دی ہے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے شائع 13 جولائ 2026 04:19pm فیلڈ مارشل ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت شائع 04 جولائ 2026 11:48am شہید سپریم لیڈر نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی، شہباز شریف
کراچی میں رینجرز کیمپ پر دہشت گرد حملہ ناکام، 3 اہلکار شہید، 4 زخمی: آئی ایس پی آر شائع 28 جون 2026 10:50am جوابی کارروائی میں تین دہشت گردوں کو ہلاک ، جبکہ ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا
پاکستان اور ایران تعلقات کے نئے دور میں داخل ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 20 جون 2026 11:13am وزیراعظم کی امریکا ایران معاہد ہ میں کامیاب ثالثی پر قوم، سیاسی اور عسکری قیادت کو مبارکباد
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:13pm حادثے کی درست تکنیکی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری بنانے کا حکم
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا لبنانی مسلح افواج کے ساتھ دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم شائع 09 جون 2026 01:01pm آرمی چیف وچیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کی ملاقات
لبنانی فوج کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے، امریکا ایران تنازع پر سفارتی کوششیں جاری شائع 06 جون 2026 11:12pm ایک ذریعے نے اے ایف پی کو بتایا کہ یہ دورہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری وسیع تر سفارتی مذاکرات سے متعلق ہے
امریکا،ایران معاہدہ، صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے کردار کو سراہا شائع 30 مئ 2026 11:22am ایران کی پالیسی مسلم اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے، مسعود پزشکیان
امریکا اور ایران جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے شائع 25 مئ 2026 09:09am تہران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی معاہدے سے اس کے جوہری پروگرام پر کوئی پابندی قبول نہیں کی جائے گی
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تہران میں ایرانی وزیرِ خارجہ کی ملاقات، علاقائی سیکیورٹی و امن کوششوں پر تبادلہ خیال شائع 23 مئ 2026 02:29pm رہنماؤں کی طویل مدتی امن، سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے کیلئے سفارتی کوششوں پر توجہ مرکوز
پاک فوج کے افسران، جوانوں اور شہداء کو عسکری اعزازات سے نواز دیا شائع 21 مئ 2026 04:17pm شہداء اور غازی قوم کا ہمیشہ قائم رہنے والا فخر ہیں، فیلڈ مارشل
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 10 مئ 2026 10:16am ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو مقدس امانت، اپنی طاقت کو ذمہ داری اور اپنی کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی نعمت سمجھتے ہیں، چیف آف ڈیفنس فورسز
جی ایچ کیو میں معرکۂ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کل ہوگی شائع 09 مئ 2026 09:28pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجتماع سے خطاب کریں گے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفرآباد کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر حمایت کا اعادہ شائع 05 فروری 2026 07:28pm چیف آف آرمی اسٹاف نے یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا
سی ڈی ایف کی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت وارننگ شائع 05 فروری 2026 11:23am تشدد اور دہشت گردی کا کسی بھی جواز کے تحت دفاع نہیں کیا جا سکتا، عاصم منیر
پاکستان اور قازقستان کے درمیان مذاکرات میں نجی شعبہ توجہ کا مرکز شائع 05 فروری 2026 10:04am دونوں فریقین کا دوطرفہ تجارت کو وسعت دینے کے مقصد سے مشترکہ ورکنگ کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اردنی افواج کے سربراہ کی ملاقات، سیکیورٹی و دفاعی تعاون پر بات چیت شائع 26 دسمبر 2025 11:39am اردن کے اعلیٰ فوجی حکام کی پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف
ٹرمپ کے غزہ منصوبے پر پاکستان کے آرمی چیف زیرِ بحث ، رپورٹ شائع 17 دسمبر 2025 01:55pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ممکنہ طور پر آئندہ ہفتوں میں امریکی صدر سے ملاقات کےلیے واشنگٹن جائیں گے
آرمی چیف کا جدید جنگ میں ٹیکنالوجیکل ایڈاپٹیبلیٹی کی اہمیت پر زور شائع 14 دسمبر 2025 09:24am فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بائنانس کے وفد کی ملاقات شائع 06 دسمبر 2025 09:25pm پاکستان کا ڈیجیٹل اثاثوں کی ریگولیشن کے لیے مضبوط عزم کا اظہار
صدر مملکت نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی شائع 04 دسمبر 2025 11:13pm صدر آصف علی زرداری نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابّر سدھو کی خدمات میں 2 سالہ توسیع کی بھی منظوری دے دی
وزیر اعظم نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کردیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 09:30am وزیر اعظم نے حتمی منظوری کے لیے سمری صدر مملکت کو بھیج دی صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر آئندہ 5 سال تک چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے طور پر خدمات انجام دیں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ایردوان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شائع 09 نومبر 2025 11:18am ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی