دنیا
آبنائے ہرمز کا بحران جلد ختم ہوجائے گا، سربراہ عمان ایل این جی
- ہرمز کا بحران کمپنی کے طویل مدتی منصوبوں میں کوئی تبدیلی نہیں لائے گا، حمید النعمانی
عمان ایل این جی کے چیف ایگزیکٹو نے منگل کو کہا کہ آبنائے ہرمز کے گرد موجود بحران جلد ختم ہوجائے گا۔
حمید النعمانی نے بینکاک میں ایک صنعتی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہرمز کا بحران کمپنی کے طویل مدتی منصوبوں میں کوئی تبدیلی نہیں لائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم پہلے ہی پیداوار بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں اور گزشتہ چند سال سے اس پر کام کررہے ہیں۔ لہٰذا ہم بحران کے لیے منصوبہ بندی نہیں کرتے، ہم مزید پیداوار کے لیے منصوبہ بندی کررہے ہیں۔
























Comments