BR100 Decreased By (-0.23%)
BR30 Decreased By (-0.01%)
KSE100 Decreased By (-0.19%)
KSE30 Decreased By (-0.24%)
BAFL 59.15 Decreased By ▼ -0.01 (-0.02%)
BIPL 27.16 Decreased By ▼ -0.10 (-0.37%)
BOP 36.54 Increased By ▲ 0.54 (1.5%)
CNERGY 12.19 Increased By ▲ 0.94 (8.36%)
DFML 18.20 Increased By ▲ 0.12 (0.66%)
DGKC 218.91 Decreased By ▼ -1.28 (-0.58%)
FABL 100.53 Decreased By ▼ -0.02 (-0.02%)
FCCL 57.41 Increased By ▲ 0.53 (0.93%)
FFL 16.57 Increased By ▲ 0.06 (0.36%)
GGL 24.65 Increased By ▲ 0.75 (3.14%)
HBL 325.00 Decreased By ▼ -0.60 (-0.18%)
HUBC 225.95 Increased By ▲ 2.37 (1.06%)
HUMNL 10.80 Increased By ▲ 0.05 (0.47%)
KEL 7.34 Decreased By ▼ -0.08 (-1.08%)
LOTCHEM 27.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.18%)
MLCF 102.20 Decreased By ▼ -0.89 (-0.86%)
OGDC 319.00 Increased By ▲ 0.51 (0.16%)
PAEL 43.84 Decreased By ▼ -0.54 (-1.22%)
PIBTL 16.86 Decreased By ▼ -0.04 (-0.24%)
PIOC 273.70 Decreased By ▼ -2.16 (-0.78%)
PPL 221.50 Decreased By ▼ -0.98 (-0.44%)
PRL 63.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.09%)
SNGP 104.20 Decreased By ▼ -0.71 (-0.68%)
SSGC 27.33 Increased By ▲ 0.08 (0.29%)
TELE 8.75 Decreased By ▼ -0.06 (-0.68%)
TPLP 15.04 Increased By ▲ 0.07 (0.47%)
TRG 63.25 Increased By ▲ 0.88 (1.41%)
UNITY 11.53 Decreased By ▼ -0.37 (-3.11%)
WTL 1.23 Increased By ▲ 0.01 (0.82%)
مارکٹس

ایچ بی ایل کا سندھ میں نیٹ ورک مزید وسیع، پرسٹیج بینکاری اور تجارتی خدمات کا دائرہ بڑھا دیا

  • نئے لاؤنج کے افتتاح کے بعد ایچ بی ایل پریسٹیج کی موجودگی 22 شہروں تک پھیل گئی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے ممتاز مالیاتی ادارے ایچ بی ایل نے سکھر میں اپنی پہلی ایچ بی ایل پرسٹیج لاؤنج کا افتتاح کر کے سندھ میں اپنی موجودگی کو مزید مستحکم کرلیا جو کہ پورے نیٹ ورک میں بینک کا 60 واں ایچ بی ایل پرسٹیج لاؤنج ہے۔

نئے لاؤنج کے افتتاح کے بعد ایچ بی ایل پریسٹیج کی موجودگی 22 شہروں تک پھیل گئی ہے جن میں دبئی کے جمیرہ اور برطانیہ کے لندن میں قائم بین الاقوامی لاؤنجز بھی شامل ہیں۔ یہ توسیع صوبے بھر میں زیادہ مالیت کے حامل افراد کو عالمی معیار کی بینکاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایچ بی ایل کے عزم کو مزید تقویت دیتی ہے۔

لاؤنج کا افتتاح ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد نصیر سلیم نے کیا۔ تقریب میں ممتاز صارفین، اعلیٰ انتظامی قیادت اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اچی بی ایل پریسٹیج سکھر کے صارفین کو ذاتی نوعیت کے مالیاتی حل اور خصوصی بینکاری خدمات فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے انہیں بینکاری کا ایک اعلیٰ اور منفرد تجربہ فراہم کیا جاتا ہے۔

ایچ بی ایل نے سندھ میں اپنا پہلا ٹریڈ بزنس سینٹر حیدرآباد میں بھی قائم کردیا ہے۔ یہ مرکز کمرشل اور ایس ایم ای صارفین کے لیے جامع تجارتی خدمات ایک ہی چھت تلے فراہم کرے گا جس سے کاروباری اداروں کو زیادہ سہولت اور ہموار بینکاری تجربہ میسر آئے گا۔

Comments

200 حروف