کوکو گوف نے پیگولا کو شکست دے کر سنسناٹی میں یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ جیت لیا شائع 24 اگست 2026 01:19pm عالمی نمبر چار کھلاڑی نے گزشتہ اکتوبر وُوہان کے بعد اپنا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتا
کوکو گاف کا جینیاتی ٹیسٹنگ کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار شائع 07 اگست 2026 03:27pm 2018 کے لاس اینجلس اولمپکس کیلئے ٹینس کے تمام کھلاڑیوں کے لیے ایس آر وائی جینیاتی ٹیسٹ لازمی قرار
ڈبلیو ٹی اے ٹورنٹو : ریبا کینا، پیگولا اور گوف نے تیسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا شائع 06 اگست 2026 01:22pm کاساتکینا، فریچ، پلِسکووا اور نوسکووا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
ومبلڈن : جوکوویچ، سنر اور سبالینکا کی فتوحات، کوکو گوف کی مشکل واپسی شائع 02 جولائ 2026 01:40pm 39 سالہ جوکوویچ آٹھویں ومبلڈن تاج کی تلاش میں ہیں۔ دفاعی چیمپئن جنک سنر نے پرتگال کے نونو بورجیس کو ہرا کر پیش قدمی برقرار رکھی
نئے ستارے کا جنم: میرا اینڈریوا آسانی سے گرینڈ سلیم فاتحین کے کلب میں شامل شائع 07 جون 2026 03:11pm اس کامیابی کی ایک لت سی لگ جاتی ہے، دوبارہ یہی سحر انگیز تجربہ جینے کے لیے اپنی جان لڑا دوں گی، میرا اینڈریوا
امریکی اسٹار کوکو گوف کا غرور خاک میں مل گیا، یوکرینی بیوٹی ایلینا سویٹولینا نے اٹالین اوپن تاج اپنے نام کر لیا شائع 17 مئ 2026 03:10pm رباکینا اور ایگا شویانٹیک کے بعد کوکو گاف بھی ڈھیر، سویٹولینا نے ٹاپ سیڈڈ کھلاڑیوں کو دھول چٹا دی
فرنچ اوپن سے قبل سبلینکا انجری کا شکار، روم اوپن سے باہر شائع 10 مئ 2026 02:54pm سورانا کرسٹیا کے ہاتھوں شکست، سبلینکا کی فرنچ اوپن کی تیاریاں دھچکے کا شکار
اسٹٹ گارٹ اوپن : رائباکینا اور گوف کوارٹر فائنل میں داخل، ایندریوا کا سوائٹیک سے مقابلہ طے شائع 17 اپريل 2026 02:13pm عالمی نمبر دو رائباکینا کی شاندار کارکردگی، پورے میچ میں اپنی سروس برقرار رکھی اور 9 ایسز داغ دیے
کوکو گاف کی شاندار واپسی، 3 میچ پوائنٹس بچا کر دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ پکی کر لی شائع 19 فروری 2026 02:56pm گاف نے 16 ڈبل فالٹس کی غلطیوں پر قابو پاتے ہوئے دو گھنٹے 18 منٹ میں مقابلہ جیتا اور مرٹنز کے خلاف اپنا ناقابلِ شکست ریکارڈ 0-5 کر دیا