مارکٹس
منافع میں کمی ، ووکس ویگن نے 2026 کی فروخت کا ہدف کم کر دیا
- اپریل تا جون 3.5 ارب یورو کا آپریٹنگ منافع رپورٹ
وولکس ویگن نے جمعہ کو سال 2026 کے لیے اپنی فروخت کی پیشگوئی میں کمی کرتے ہوئے دوسری سہ ماہی میں آپریٹنگ منافع میں نمایاں کمی کے بعد اب 3 فیصد تک گراوٹ کی توقع ظاہر کی ہے۔
جرمن آٹوموبائل گروپ، جس میں ذیلی ادارے پورشے اور آڈی بھی شامل ہیں نے اپریل سے جون کی مدت میں توقع سے کم یعنی 3.5 ارب یورو (3.98 ارب ڈالر) کا آپریٹنگ منافع رپورٹ کیا جو کہ سال بہ سال 9.5 فیصد کم ہے۔


























Comments