سویٹزرلینڈ نے الجزائر کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا دیا شائع 03 جولائ 2026 01:45pm فاتح ٹیم نے لگاتار چوتھی بار ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی، سویٹزرلینڈ کا منگل کو وینکوور میں کولمبیا یا گھانا سے مقابلہ ہوگا
آسٹریا اور الجزائر کے درمیان میچ 3-3 سے برابر، دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئیں شائع 28 جون 2026 02:31pm آخری لمحات میں دونوں ٹیمیں باہمی فائدے کے لیے میچ ڈرا کرنے پر راضی نظر آئیں
اردن میں ورلڈ کپ میچ دیکھنے کے دوران بھگدڑ، ایک شخص جاں بحق، آٹھ زخمی، خبر رساں ایجنسی شائع 24 جون 2026 12:55am ہاشمی اسکوائر میں الجزائر کے خلاف اردن کا میچ دیکھنے کے لیے جمع ہجوم میں بھگدڑ مچ گئی، واقعے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ آٹھ زخمی ہوئے
افتتاحی فتح کے بعد ارجنٹائن کے اسکالونی کو اسٹرائیکرز کے انتخاب کی الجھن کا سامنا شائع 19 جون 2026 12:51pm اٹلیٹیکو میڈرڈ کے کھلاڑی ٹخنے کی چوٹ سے صحت یاب، سلیکشن کے لیے دستیاب ہیں، اسکیلونی
میسی نے ہیٹ ٹرک کے ساتھ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا شائع 17 جون 2026 01:53pm لیونل میسی نے جرمنی کے سابق اسٹرائیکر میروسلاف کلوزے کے 16 گولز کا ریکارڈ برابر کیا ہے
میسی چوٹ کے باعث میچ ادھورا چھوڑ کر باہر، ورلڈ کپ میں شرکت پر نظریں شائع 25 مئ 2026 12:31pm اتوار کے میچوں کے بعد ایم ایل ایس میں چھ ہفتوں کا وقفہ شروع ہو گیا جبکہ فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا
الجزائر میں سرمایہ کاری کی دعوت، بے شمار مراعات کی پیشکش اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 03:19pm الجزائر میں طویل مدتی سرمایہ کاری پالیسی موجود، متعدد مفت مراعات فراہم کی جاتی ہیں، سفیر براہیم رومیانی