BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

برآمدی شعبے کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ مشاورت ناگزیر ہے، ایف پی سی سی آئی

  • بڑھتے اخراجات سے عالمی منڈی میں ملکی مسابقت متاثر، صنعتوں کی بندش اور بے روزگاری کا خطرہ پیدا ہو گیا، عاطف اکرم شیخ
شائع اپ ڈیٹ

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے برآمدی شعبوں کے لیے فوری حفاظتی اقدامات (سیفٹی نیٹ) کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت اور بڑھتے ہوئے اخراجات عالمی منڈی میں پاکستان کی مسابقت کو متاثر کر رہے ہیں۔

اگرچہ انہوں نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا خیرمقدم کیا، لیکن اسے ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 520 روپے فی لیٹر کی سطح پر موجود ڈیزل مال برداری اور پیداواری لاجسٹکس کو مہنگا کر رہا ہے، جس سے صنعتوں کی بندش اور بے روزگاری کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے واضح کیا کہ بھارت اور بنگلہ دیش جیسے علاقائی حریفوں کے مقابلے میں پاکستانی برآمد کنندگان کو ایندھن کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ برآمدی صنعتوں کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کو مکمل طور پر معطل کیا جائے اور متبادل توانائی کی طرف منتقلی کو تیز کیا جائے۔

ایف پی سی سی آئی کی قیادت نے حکومت پر زور دیا کہ برآمدی شعبے کا تحفظ محض صنعتی ضرورت نہیں بلکہ قومی معاشی سلامتی کا معاملہ ہے، جس کے لیے وزارت خزانہ اور تجارت کے ساتھ فوری مشاورت ضروری ہے۔

Comments

200 حروف