ایف پی سی سی آئی کا آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کا اعلان شائع 30 ستمبر 2026 12:13pm تاجروں کو سالانہ صرف 25 ہزار روپے مقررہ ٹیکس ادا کرنا ہوگا، عاطف اکرام ودیگر
او آئی سی ممالک میں مضبوط اقتصادی انضمام ضروری ہے، ایف پی سی سی آئی شائع 12 ستمبر 2026 01:33pm پاکستان کے پاس او آئی سی کی منڈیوں کے ساتھ اسلامی اقتصادی روابط کو مزید گہرا کرنے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے، عاطف اکرام
اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ شائع 06 ستمبر 2026 01:07pm ایکوٹا 2003 میں طے ہوا اور اپریل 2008 میں نافذ ہوا، مگر ٹیرف کے اختلافات اور دیگر مسائل کے باعث اس پر مؤثر عمل درآمد نہیں ہو سکا، عاطف اکرام شیخ
تجارتی خسارہ معاشی استحکام اور زرمبادلہ ذخائر کیلئے خطرہ بن رہا، ایف پی سی سی آئی شائع 05 ستمبر 2026 11:28am بنیادی مسائل کو فوری حل نہ کیا گیا تو صنعتی سرگرمیوں، برآمدات اور ملکی معاشی استحکام پر اس کے سنگین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی کا حکومت سے پٹرولیم قیمتیں حقیقت پسندانہ بنانے کا مطالبہ شائع 01 ستمبر 2026 11:42am ایندھن کی قیمتوں کا موجودہ طریق کار لاجسٹکس، ٹرانسپورٹ اور زرعی سپلائی چین کے اخراجات میں غیر متناسب اضافہ کررہا ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی کا میاں محمد ادریس سے اظہارِ یکجہتی شائع 31 اگست 2026 03:25pm کسی بھی معاملے میں حقائق کو قانون اور شواہد کی بنیاد پر متعلقہ اداروں کے ذریعے سامنے لایا جانا چاہیے، عاطف اکرام شیخ
ٹرانسپورٹرز ہڑتال: ایف پی سی سی آئی کا ڈیمرج، ڈیٹینشن چارجز سے استثنیٰ کا مطالبہ شائع 15 اگست 2026 12:21pm طویل ہڑتال ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچارہی ہے، عاطف اکرام شیخ
جاز ورلڈ ایف پی سی سی آئی کی رکن تنظیموں کو رعایت فراہم کرے گا شائع 12 اگست 2026 03:43pm فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرعاطف اکرام شیخ نے جاز ورلڈ پاکستان لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
پاکستان ایران تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے، ایف پی سی سی آئی شائع 18 جولائ 2026 02:06pm ایف پی سی سی آئی کے صدر نے ایران کے صوبہ اراک سے آنے والے اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کی ایف پی سی سی آئی آمد کا خیرمقدم کیا
کاٹن ایکسچینج بلڈنگ کا قبضہ فوری واپس دلایا جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ شائع 06 جولائ 2026 03:43pm بلڈنگ میں سرگرمیوں کی طویل بندش نے کپاس کی معیشت سے وابستہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو بری طرح متاثر کیا ہے، ثاقب فیاض مگوں
آئی سی سی ڈی کی ایگزیکٹو باڈیز میں پاکستان کی نمائندگی کی تجدید شائع 04 جولائ 2026 03:57pm اپیکس باڈی کی ترکیہ میں منعقد ہونے والے اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹکے 40ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بھرپور شرکت
ونڈ پاور منصوبوں کی پیداوار میں کمی سے اربوں کا نقصان، وفاقی چیمبر کا اظہار تشویش شائع 24 جون 2026 01:01pm ملک کو مہنگے درآمدی ایندھن کے بوجھ تلے دبانے کا عمل جاری، ہنگامی اقدامات کئے جائیں، عاطف اکرام
وفاقی چیمبر کا برآمد کنندگان کیلئے فائنل ٹیکس ریجیم کی بحالی کا مطالبہ شائع 23 مئ 2026 04:32pm فائنل ٹیکس ریجیم کے خاتمے نے برآمدی شعبے کو شدید متاثر کیا ہے، عاطف اکرام شیخ
کپاس کی فصل کی بحالی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سرگرم، ایف پی سی سی آئی میں اعلیٰ سطح اجلاس شائع 12 مئ 2026 02:13pm کپاس کی بحالی کو پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، سید عاشق حسین کرمانی
معیشت استحکام کی جانب گامزن، میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری آ رہی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی شائع 10 مئ 2026 02:18pm ملک میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ
چینی کاروباری وفد کی ایف پی سی سی آئی آمد، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقعوں پر غور شائع 10 مئ 2026 02:04pm چینی کمپنیوں اور پنجاب کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایف پی سی سی آئی کا پنجاب انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس واپس لینے کا مطالبہ شائع 28 اپريل 2026 11:49am سیس نے کاروباری برادری پر غیر ضروری مالی بوجھ ڈال دیا ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی کا اسٹیٹ بینک سے شرح سود میں اضافہ نہ کرنے کا مطالبہ شائع 27 اپريل 2026 12:15pm یہ اقدام کاروباری سرگرمیوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی نے نیشنل کمیٹیوں کی ممبرشپ مہم کا آغاز کر دیا شائع 26 اپريل 2026 07:26pm عالمی فورمز پر پاکستان کی مؤثر نمائندگی کے لیے ایف پی سی سی آئی کی نیشنل کمیٹیاں بھی تشکیل
عالمی روابط میں اضافے کیلئے ایف پی سی سی آئی کی نئی نیشنل کمیٹیوں کا اعلان شائع 25 اپريل 2026 02:03pm یہ اہم اقدام علاقائی اور عالمی اقتصادی پلیٹ فارمز پر پاکستان کی مؤثر نمائندگی اور فعال شرکت کو نمایاں طور پر بہتر بنائے گا، عاطف اکرام شیخ
سعودی عرب کی مالی معاونت پر ایف پی سی سی آئی کا خیر مقدم شائع 16 اپريل 2026 12:52pm سعودی عرب کا یہ بروقت اور فراخدلانہ اقدام پاکستان کی معیشت کے استحکام کے لیے ایک بڑی پیش رفت ہے، عاطف اکرام شیخ
ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا ہونے پر ایف پی سی سی آئی کا اظہارِ اطمینان شائع 12 اپريل 2026 12:53pm پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی عارضی معطلی کا مطالبہ
ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم، بڑا ریلیف قرار دے دیا شائع 11 اپريل 2026 02:37pm سپلائی چین کے تمام مراحل میں اضافی ریلیف ملے گا، عاطف اکرام شیخ
برآمدی شعبے کے تحفظ کیلئے حکومت کے ساتھ مشاورت ناگزیر ہے، ایف پی سی سی آئی شائع 05 اپريل 2026 12:41pm بڑھتے اخراجات سے عالمی منڈی میں ملکی مسابقت متاثر، صنعتوں کی بندش اور بے روزگاری کا خطرہ پیدا ہو گیا، عاطف اکرم شیخ
پاک آئی ایم ایف معاہدہ میکرو اکنامک استحکام برقرار رکھنے کی جانب ناگزیر قدم قرار شائع 28 مارچ 2026 02:31pm معاہدہ ہمارے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر کو سہارا دے گا، عاطف اکرام شیخ
خطے میں کشیدگی بڑھنے سے عالمی تجارت اور توانائی بحران کا خدشہ ہے، وفاقی چیمبر شائع 02 مارچ 2026 03:47pm پورے خطے کا معاشی اور انسانی مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے، عاطف اکرام
ٹریڈ آرگنائزیشن رولز میں ترامیم کی تجویز پر صنعت کاروں کے شدید تحفظات شائع 25 فروری 2026 03:02pm مجوزہ اقدام نے تاجر برادری میں بے یقینی کی فضا پیدا کردی ہے، عاطف اکرام، ثاقب فیاض مگوں
ایف پی سی سی آئی کا ڈی پی پی اور پی ایس کیو سی اے کے رسک مینجمنٹ سسٹم کو فعال کرنے کا مطالبہ شائع 23 فروری 2026 02:57pm بہتری کے باوجود درآمدات اور برآمدات کے ریگولیٹری شعبے میں اب بھی چیلنجز موجود ہیں، عاطف اکرم شیخ
ایکسپورٹ ری فنانس ریٹ میں 3 فیصد کمی کا خیرمقدم شائع 13 فروری 2026 02:35pm کاروباری لاگت کم کرنے کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، صدر ایف پی سی سی آئی عاطف شیخ
ایکسپورٹ انڈسٹریز کیلئے وزیراعظم کا ریلیف پیکیج، صنعتکاروں کا خیر مقدم شائع 31 جنوری 2026 01:51pm یہ اقدامات برآمدات پر مبنی صنعتوں کو بحال کرنے میں کلیدی کردارادا کریں گے، ایس ایم تنویز