اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز کہا ہے کہ یمن سے اسرائیل کی جانب داغے گئے ایک میزائل کی نشاندہی کی گئی ہے اور اس خطرے کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام متحرک کر دیا گیا ہے۔
یمن کے ایران سے منسلک حوثی حالیہ دنوں میں خطے کی جنگ میں شامل ہو گئے ہیں اور تہران کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل حملے کر رہے ہیں۔
تاہم بدھ کے حملے کی ذمہ داری حوثی گروپ نے قبول نہیں کی۔























Comments
Comments are closed.