دنیا
جی سیون ممالک کا ہنگامی ذخائر مارکیٹ میں لانے پر غور
- امریکہ سمیت جی سیون کے تین ممالک کا تجویز کی حمایت کا اظہار
فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جی سیون کے وزیرِخزانہ پیر کو بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کے اشتراک سے ہنگامی ذخائر سے تیل کے مشترکہ اجرا پر تبادلہ خیال کریں گے۔
فنانشل ٹائمز کے مطابق جی سیون کے تین ممالک بشمول امریکہ نے اب تک اس تجویز (ہنگامی ذخائر سے تیل نکالنے) کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

























Comments