بنوں حملہ : پاکستان کا افغان طالبان سے شدید احتجاج، احتجاجی مراسلہ جاری شائع 11 مئ 2026 06:17pm خیبر پختونخوا حملے میں 15 پولیس اہلکاروں کی شہادت، پاکستان کے افغان ناظم الامور کی طلبی، دہشت گردوں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، اسلام آباد امریکہ ایران مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار شائع 30 مارچ 2026 06:30pm دونوں جانب سے توپ خانے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال، افغانستان کے صوبہ کنڑ اور پاکستان کے سرحدی ضلع باجوڑ میں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، حکام کی تصدیق
سیان لمیٹڈ اور ڈی ایچ پارٹنرز کا داؤد لارنس پور میں انضمام، سی سی پی نے منظوری دے دی شائع 18 مارچ 2026 04:08pm کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے بدھ کو کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت جائزے کے بعد سیان لمیٹڈ اور ڈی ایچ پارٹنرز...
افغان طالبان نے ڈرون حملہ کر کے سرخ لکیر پار کر دی، صدر آصف زرداری شائع 14 مارچ 2026 08:27pm افغان طالبان نے جمعہ کو پاکستانی حدود کو نشانہ بنانے کے لیے چند ابتدائی نوعیت کے ڈرونز استعمال کیے
محفوظ ٹھکانے اور معاونت شائع 13 مارچ 2026 10:58am فروری کے آخر میں کی جانے والی کارروائیوں کا ہدف تحریک طالبان پاکستان اور داعش خراسان جیسی تنظیموں کے کیمپ اور سپورٹ سہولیات تھیں
آپریشن غضب للحق : 641 افغان طالبان ہلاک، 855 سے زائد زخمی، وزیر اطلاعات شائع 11 مارچ 2026 08:06pm افغان طالبان کے زیرِ استعمال 219 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ بھی تباہ کر دیا گیا، عطا اللہ تارڑ
آپریشن غضب للحق : 583 افغان طالبان ہلاک، 795 سے زائد زخمی، عطا اللہ تارڑ اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:52pm 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانے تباہ کر دیے گئے، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر شدید گولہ باری، دھماکوں سے خوف وہراس شائع 04 مارچ 2026 08:27pm 2,600 کلومیٹر (1,615 میل) طویل سرحد پر لڑائی ایک ہفتے سے جاری تنازع کے دوران اُتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے
آپریشن غضب للحق : جھڑپوں کے دوران 481 افغان طالبان ہلاک، 696 زخمی، عطا اللہ تارڑ شائع 04 مارچ 2026 07:52pm افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان، 696 جنگجو زخمی، 35 چوکیوں پر قبضہ، وفاقی وزیر اطلاعات کی ایکس پر پوسٹ
کابل کا انتخاب شائع 04 مارچ 2026 12:07pm اب تک کابل کو یہ سمجھ جانا چاہیے کہ پاکستان کی برداشت کی حد بدل چکی ہے
آپریشن ”غضب للحق“ جاری، 464 افغان طالبان ہلاک، 665 سے زائد زخمی ہوئے، وزیر اطلاعات شائع 03 مارچ 2026 08:05pm فضائی کارروائیوں کے ذریعے افغانستان کے 56 مختلف مقامات کو موثرطور پر نشانہ بنایا گیا ہے، ذرائع کا دعویٰ
آپریشن غضب للحق میں 415 افغان طالبان اہلکار ہلاک ہوئے، وزیرِ اطلاعات شائع 02 مارچ 2026 06:02pm 630 دیگر طالبان زخمی، 188 چیک پوسٹیں تباہ
پاکستان کے ساتھ تنازع مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان افغان طالبان شائع 28 فروری 2026 11:28am افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعہ کو صحافیوں کو بتایا کہ افغانستان پاکستان کے ساتھ حالیہ تنازع کو...
آپریشن غضب للحق: 331 افغان طالبان ہلاک، 500 سے زائد زخمی شائع 28 فروری 2026 11:14am 104 طالبان چوکیوں کو مکمل تباہ کردیا گیا، 22 چوکیاں پاکستان کے قبضے میں آگئیں، وزیرِ اطلاعات عطاء تارڑ
افغان طالبان پاکستان کے ساتھ تنازعات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں، ترجمان شائع 27 فروری 2026 04:54pm افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان افغانستان سرحدی جھڑپیں، روس اور ایران کا بات چیت پر زور شائع 27 فروری 2026 12:49pm ایران نے تصادم کو حل کرنے کے لیے بات چیت میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کی
آپریشن غضب الحق: 133 افغان طالبان اہلکار ہلاک، 200 سے زائد زخمی اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 07:59pm کارروائیاں کابل، پکتیا اور قندھار میں کی گئیں، جہاں 27 چوکیاں تباہ اور 9 پر قبضہ کر لیا گیا، عطااللہ تارڑ
پاکستان کا سرحد پر افغان طالبان کی فائرنگ کا ’فوری، مؤثر جواب شائع 26 فروری 2026 11:36pm وزارتِ اطلاعات کے مطابق چترال، خیبر، مہمند، کرم اور باجوڑ سیکٹرز میں فائرنگ کا تبادلہ
سرحد کے پار، ناگزیر اقدام شائع 26 فروری 2026 11:15am وزارت اطلاعات کے مطابق، پاکستان کی فضائی کارروائیوں میں سرحدی علاقے میں تحریکِ طالبان پاکستان اور داعش خراسان کے سات کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان میں دراندازی کرنے والے ٹی ٹی پی کے بیشتر گروہ افغان شہریوں پر مشتمل ہیں ، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 دسمبر 2025 05:42pm پاکستان کو مقدس مقامات کے تحفظ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز کا خطاب
لڑاکا طیارے اور گاڑیاں، سیٹلائٹ تصاویر نے طالبان کے دکھاوے کو بے نقاب کر دیا شائع 15 دسمبر 2025 10:32am درحقیقت، پرانے طیارے اور گاڑیاں دوبارہ رنگ کر کے رن وے پر رکھ دی گئی ہیں تاکہ فوجی تیاری کا تاثر دیا جا سکے، واشنگٹن
دہشت گردی کا نیا خطرہ افغان سرزمین سے سر اٹھارہا، عالمی برادری طالبان پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم شائع 13 دسمبر 2025 11:17am تنازعات کا پُرامن حل پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
تجارت معطل ہونے کی ذمہ داری افغان طالبان پر ہے، دفترِ خارجہ شائع 22 نومبر 2025 12:46pm تاپی اور کاسا-1000 منصوبوں کی کامیابی بھی افغان طالبان حکومت پر منحصر ہے، بریفنگ
افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، خواجہ آصف شائع 08 نومبر 2025 12:30pm مذاکرات میں تعطل کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، وزیر دفاع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں ایک بار پھر امن مذاکرات کا آغاز شائع 06 نومبر 2025 05:25pm دوحہ میں 19 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدہ ہوا مگر گزشتہ ہفتے استنبول میں مذاکرات طویل المدتی معاہدے کے بغیر ختم ہوگئے تھے
پاکستان نے افغان طالبان کا دہشت گردوں کی حوالگی سے متعلق دعویٰ مسترد کر دیا شائع 03 نومبر 2025 09:30am پاکستان نے افغان طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اسلام آباد نے کابل کی جانب سے دہشت گردوں...
پاکستان بھارت اور امریکا کے دفاعی معاہدے کا جائزہ لے رہا ہے، دفترِ خارجہ شائع 31 اکتوبر 2025 10:38pm دفترِ خارجہ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ پاکستان بھارت اور امریکا کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے دفاعی فریم ورک...
مستقل جنگ بندی کی گیند اب طالبان کے کورٹ میں ہے، وزیرِاعظم شائع 17 اکتوبر 2025 10:20am وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کے روز کہا کہ پاکستان، کابل میں قائم طالبان کی عبوری حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار...
بھارت نے افغان حملوں کو ہوا دی، پاکستان جواب دینے پر مجبور ہوا، شہباز شریف شائع 16 اکتوبر 2025 07:33pm قطر نے افغانستان کی درخواست پر 48 گھنٹے کی جنگ بندی میں کردار ادا کیا ہے، وزیراعظم
سیکرٹری خارجہ کی غیرملکی سفیروں کو پاک افغان سرحدی صورتحال پر بریفنگ شائع 15 اکتوبر 2025 10:22am ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اسلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفارتی مشنوں کے نمائندوں کو...