BR100 Increased By (0.04%)
BR30 Increased By (0.05%)
KSE100 Increased By (0.11%)
KSE30 Increased By (0.08%)
BAFL 56.77 Increased By ▲ 0.30 (0.53%)
BIPL 24.86 Increased By ▲ 0.23 (0.93%)
BOP 30.07 Decreased By ▼ -0.05 (-0.17%)
CNERGY 12.87 Decreased By ▼ -0.11 (-0.85%)
DFML 17.88 Increased By ▲ 0.39 (2.23%)
DGKC 187.20 Decreased By ▼ -0.02 (-0.01%)
FABL 93.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
FCCL 51.67 Increased By ▲ 0.02 (0.04%)
FFL 14.48 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
GGL 19.00 Decreased By ▼ -0.04 (-0.21%)
HBL 304.39 Increased By ▲ 0.61 (0.2%)
HUBC 199.20 Increased By ▲ 0.24 (0.12%)
HUMNL 9.93 Increased By ▲ 0.08 (0.81%)
KEL 6.05 Decreased By ▼ -0.01 (-0.17%)
LOTCHEM 26.50 Increased By ▲ 0.33 (1.26%)
MLCF 90.94 Decreased By ▼ -0.29 (-0.32%)
OGDC 314.45 Increased By ▲ 1.06 (0.34%)
PAEL 35.15 Decreased By ▼ -0.09 (-0.26%)
PIBTL 14.70 Decreased By ▼ -0.01 (-0.07%)
PIOC 239.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.05%)
PPL 220.92 Decreased By ▼ -0.44 (-0.2%)
PRL 91.21 Decreased By ▼ -0.01 (-0.01%)
SNGP 90.80 Decreased By ▼ -0.07 (-0.08%)
SSGC 23.34 Increased By ▲ 0.04 (0.17%)
TELE 7.64 Increased By ▲ 0.03 (0.39%)
TPLP 12.68 Increased By ▲ 0.12 (0.96%)
TRG 55.76 Decreased By ▼ -0.03 (-0.05%)
UNITY 8.02 No Change ▼ 0.00 (0%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

حیدرآباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 میں گلین میکسویل کی دستیابی کے حوالے سے نئی تفصیلات شیئر کر دیں

  • میکسویل پی ایس ایل 2026 کے لیے فرنچائز کے براہ راست دستخط کرنے والے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں
شائع اپ ڈیٹ

آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کنگز مین انٹرپرائز کے ساتھ کثیر سالہ معاہدہ کر لیا ہے اور وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے۔ فرنچائز حکام کے مطابق میکسویل کا یہ معاہدہ صرف پی ایس ایل تک محدود نہیں بلکہ اس کے بعد بھی برقرار رہے گا۔

حیدرآباد کنگز مین کی آپریشنز ڈائریکٹر اقرا فاروقی نے ایک شو میں تصدیق کی کہ میکسویل ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کنگز مین کا حصہ رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ میکسویل فرنچائز کے مالی حالات سے واقف تھے اور دستیاب سیلری کیپ پر کھیلنے کے لیے تیار ہو گئے۔

پی ایس ایل 11 کے آغاز میں میکسویل پہلے تین سے چار میچوں کے لیے مارنس لبوشین کی جگہ لیں گے، تاہم ضرورت پڑنے پر وہ پورا سیزن بھی کھیل سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ میکسویل نے حال ہی میں آئی پی ایل سے دستبردار ہو کر پی ایس ایل میں شرکت کا فیصلہ کیا تھا۔ اس موقع پر میکسویل کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ہمیشہ بہت پیار ملا ہے اور حیدرآباد کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔حیدرآباد کنگز مین کو امید ہے کہ میکسویل کا تجربہ اور جارحانہ بیٹنگ ٹیم کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔

Comments

Comments are closed.