پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 09:08pm فائنل میں حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست، زلمی کا دوسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز
پی ایس ایل 11 کا فائنل آج : پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین مدمقابل ہوں گے اپ ڈیٹ 03 مئ 2026 07:15pm میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا
پی ایس ایل 11 کا فائنل کل، پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین مد مقابل شائع 02 مئ 2026 05:23pm حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
پی ایس ایل: حیدرآباد کنگزمین کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، فائنل میں رسائی اپ ڈیٹ 02 مئ 2026 02:26pm حنین شاہ نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، کنگزمین ٹرافی سے ایک فتح دور
پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کو ایونٹ سے باہر کردیا شائع 30 اپريل 2026 03:58pm حیدرآباد کنگز مین نے 160 رنز کا ہدف 15.2 اوورزمیں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے حیدرآباد کنگزمین کو ہراکرپلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا شائع 25 اپريل 2026 04:27pm اسلام آباد یونائیٹڈ نے 81 رنز کا آسان ہدف 6.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی شائع 13 اپريل 2026 12:19pm کپتان لبوشین نے 61 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی
ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا آج سے تماشائیوں کے بغیر آغاز شائع 26 مارچ 2026 02:09pm آج کے سیزن میں براڈکاسٹ پروڈکشن میں کئی جدید اضافے کیے گئے ہیں
کفایت شعاری مہم کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں ترمیم شائع 24 مارچ 2026 02:05pm میچز صرف لاہور اور کراچی تک محدود، بغیر تماشائیوں کے ہوں گے، 39 دنوں میں 44 میچز، لاہور فائنل کا میزبان ہوگا، کوالیفائر کراچی میں کھیلا جائے گا
حیدرآباد کنگز مین نے پی ایس ایل 11 میں گلین میکسویل کی دستیابی کے حوالے سے نئی تفصیلات شیئر کر دیں شائع 25 فروری 2026 09:02pm میکسویل پی ایس ایل 2026 کے لیے فرنچائز کے براہ راست دستخط کرنے والے کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں
گلین میکسویل کا آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل 11 کا انتخاب، حیدرآباد کنگز مین کے ساتھ معاہدہ کر لیا شائع 19 فروری 2026 07:26pm آسٹریلوی آل راؤنڈر نے پاکستان کی لیگ (پی ایس ایل) کا حصہ بننے پر بے حد خوشی اور جوش کا اظہار کیا
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار