کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آئر لینڈ نے عمان کو 96 رنز سے ہرادیا
- 236 رنز کے ہدف کے تعاقب میں عمان کی پوری ٹیم 18 اوورز میں 139 رنز بنا کر ہو گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئر لینڈ نے عمان کو 96 رنز سے شکست دے دی۔
کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں عمان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
آئر لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز بنائے اور عمان کو جیت کے لیے 236 رنز کا ہدف دیا تھا۔
ہدف کے تعاقب میں عمان کی ٹیم 18 اوورز میں 139 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔






















Comments