BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب: زونگ اور زیڈ ٹی ای کارپوریشن میں اشتراک

  • اسمارٹ فونز کو قوتِ خرید میں لانےکے لیےابھی خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں جیسی اسکیمیں بھی متعارف کروائی جائیں گی
شائع اپ ڈیٹ

زونگ نے زیڈ ٹی ای کارپوریشن اور اس کے مجاز ڈسٹری بیوٹر، سیکوٹل کے ساتھ اپنی نوعیت کی پہلی شراکت داری کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد ملک بھر کے صارفین کے لیے اگلی نسل کی جدید ترین ڈیوائسز تک جامع رسائی کو وسعت دینا ہے۔

یہ مفاہمتی یادداشت ایک ایسی تزویراتی شراکت داری قائم کرتی ہے جس کے ذریعے مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے صارفین کے لیے زونگ کے ڈیوائس پورٹ فولیو کو نمایاں طور پر وسعت دی جائے گی، جس میں خاص توجہ فائیو جی ٹیکنالوجی تک ہمہ گیر رسائی پر ہوگی۔

اس شراکت داری کے تحت، زیڈ ٹی ای ابتدائی سطح سے لے کر درمیانے اور اعلیٰ درجے کے اسمارٹ فونز کی ایک وسیع رینج متعارف کروائے گی جس میں خاص طور پر گیمنگ کے شوقین افراد اور نوجوانوں کے لیے ڈیزائن کردہ اعلیٰ کارکردگی والی ڈیوائسز بھی شامل ہوں گی۔

اسمارٹ فونز کو قوتِ خرید میں لانے اور ان کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے اس شراکت داری کے تحت’ابھی خریدیں، بعد میں ادائیگی کریں جیسی اسکیمیں بھی متعارف کروائی جائیں گی جس سے صارفین لچکدار اقساط کے ذریعے جدید اسمارٹ فونز حاصل کر سکیں گے۔

تمام ڈیوائسز مارکیٹ کی مسابقتی قیمتوں پر فراہم کی جائیں گی جن کے ساتھ زونگ کے مخصوص پیکجز بشمول ویلیو ایڈڈ سروسز جیسے کہ گیمنگ، ای اسپورٹس، تفریح، اور ڈیٹا پر مبنی خصوصی پیشکشیں بھی شامل ہوں گے۔

اس موقع پر زونگ کے ہیڈ آف مارکیٹنگ، ساجد منیر نے کہا کہ یہ شراکت داری پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے زونگ کی تزویراتی سمت میں ایک بڑا قدم ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.