ترامیم میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ کوئی بھی عوامی ادارہ یا انتظامیہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر تک اجتماعی نجی رسائی کے بدلے فیس، کرایہ یا معاوضہ وصول نہیں کر سکے گا۔
استطاعت، ڈیجیٹل مہارت اور متعلقہ مقامی خدمات میں متوازی سرمایہ کاری کے بغیر، زیادہ تیز رفتار نیٹ ورک صرف پہلے سے جڑے صارفین کے فائدے کے لیے ہوگا اور باقی لوگوں کو پیچھے چھوڑ دے گا
جہاں ایک طرف زیادہ ریزرو قیمتیں مقرر کرنے سے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیلامی میں دلچسپی کم ہونے کا خدشہ ہے، تو دوسری جانب قیمتیں کم رکھنے کی صورت میں سخت جانچ پڑتال اور ماضی کی نیلامیوں سے موازنہ کیے جانے کا اندیشہ لاحق ہے۔