BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

آئی پی ایل: بھارتی بورڈ نے مستفیض الرحمان کو کے کے آر سے ریلیز کرنیکی ہدایت کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر ) کو بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو ریلیز...
شائع اپ ڈیٹ

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر ) کو بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت کردی۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا نے مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرنے کا کہا ہے۔

دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ ہر طرف ہونے والی حالیہ پیش رفت کے بعد بی سی سی آئی نے فرنچائز کے کے آر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان کو ریلیز کردے۔

دیوا جیت سائیکیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے متبادل کھلاڑی کا کہا تو اس کی اجازت دے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ بنگلا دیش کے کرکٹر کو  کے کے آر میں شامل کرنے پر شاہ رخ سخت تنقید کی زد میں ہیں۔

واضح رہے کہ دسمبر میں ہونے والی آکشن میں کے کے آر نے مستفیض الرحمان کو 9.2 کروڑ بھارتی روپے میں حاصل کیا تھا۔

آئی پی ایل کا 19واں ایڈیشن 26 مارچ سے شروع ہوگا جبکہ اس سے قبل فروری میں بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کریں گے۔


Comments

Comments are closed.