BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)

ٹیکس نادہندہ سے 2.65 ارب روپے وصول کر لیے گئے، ایف بی آر

  • وفاقی بورڈ آف ریونیو کے مطابق یہ وصولی اس بقایا انکم ٹیکس سے متعلق ہے جو ایک ایسے ٹیکس دہندہ کے خلاف پیدا کی گئی تھی جو اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے
شائع اپ ڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق بدھ کو جاری بیان میں کہا گیا کہ ایک اہم وصولی مہم کے دوران کارپوریٹ ٹیکس آفس (سی ٹی او) لاہور نے ایک ٹیکس نا دہندہ سے 2.646 ارب روپے وصول کیے جو ”اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔“

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس قانون کی تعمیل کو مضبوط بنانے کے مقصد سے ایک نمایاں وصولی پیش رفت میں، سی ٹی او لاہور نے اپنی کارروائی کے ذریعے 2.646 ارب روپے کی وصولی کی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ وصولی اس بقایا انکم ٹیکس سے متعلق ہے جو ایک ٹیکس دہندہ کے خلاف پیدا ہوئی تھی جو اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا، اور یہ رقم تشخیص کی کارروائی کی کامیاب تکمیل کے بعد وصول کی گئی۔“

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سی ٹی او لاہور نے نہ صرف ایک ہی کیس میں قابلِ ذکر رقم کا ٹیکس واجب الادا قرار دیا بلکہ تمام قانونی طریقہ کار کو پیشہ ورانہ انداز میں اور ٹیکس قوانین کی متعلقہ شقوں کے مطابق مکمل کر کے وصولی کو یقینی بنایا۔“

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق بورڈ مالی سال 2024-25 میں وصولی کے اقدامات کے ذریعے 874 ارب روپے وصول کرنے میں کامیاب رہا، جبکہ مالی سال 2023-24 میں یہ رقم 105 ارب روپے تھی۔

ایف بی آر نے مالی سال 2025-26 کے لیے وصولی کے اقدامات کے تحت 389 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

Comments

Comments are closed.