BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
پاکستان

پاکستان میں 15 دسمبرسے آخری سات روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز ہوگا

  • 45 ملین سے زائد بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے
شائع اپ ڈیٹ

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں پولیو کے قطرے پلانے کی 2025 کی آخری مہم چلائی جائیگی، جس میں 45 ملین سے زائد بچوں کو ویکسین لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں 30 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ 2024 میں 74 کیسز درج کیے گئے تھے۔ سب سے حالیہ کیس اس سال اکتوبر میں رپورٹ ہوا۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں 23 ملین سے زائد بچوں کو ویکسین دی جائے گی، سندھ میں 10.6 ملین سے زائد، خیبر پختونخوا میں تقریباً 7.2 ملین اور بلوچستان میں 2.6 ملین سے زائد بچوں کو پولیو ڈراپس پلائی جائیں گی۔

اسلام آباد میں تقریباً 460,000 بچوں کو ویکسین دی جائے گی، گلگت بلتستان میں 228,000 سے زائد اور آزاد جموں و کشمیر میں 760,000 سے زائد بچوں کو کور کیا جائے گا۔

ملک بھر میں 400,000 سے زائد مرد و خواتین پولیو ورکرز کو گھر گھر ویکسینیشن اور مقررہ ویکسینیشن پوائنٹس چلانے کے لیے تعینات کیا جائے گا۔

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے زور دیا کہ بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنا قومی ذمہ داری ہے اور والدین سے اپیل کی کہ وہ پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں تاکہ ملک کو پولیو فری مستقبل فراہم کیا جا سکے۔

والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر تمام بچوں کو پولیو ویکسین ضرور لگوائیں۔

Comments

Comments are closed.