BR100 Increased By (1.2%)
BR30 Increased By (1.12%)
KSE100 Increased By (0.74%)
KSE30 Increased By (0.73%)
BAFL 57.80 Increased By ▲ 0.60 (1.05%)
BIPL 27.28 Increased By ▲ 0.39 (1.45%)
BOP 34.38 Increased By ▲ 0.69 (2.05%)
CNERGY 10.90 Increased By ▲ 0.29 (2.73%)
DFML 18.40 Increased By ▲ 0.35 (1.94%)
DGKC 210.82 Increased By ▲ 0.92 (0.44%)
FABL 101.00 Increased By ▲ 2.05 (2.07%)
FCCL 54.95 Increased By ▲ 1.21 (2.25%)
FFL 16.79 Increased By ▲ 0.33 (2%)
GGL 25.10 Increased By ▲ 1.28 (5.37%)
HBL 304.99 Increased By ▲ 2.57 (0.85%)
HUBC 221.99 Increased By ▲ 3.05 (1.39%)
HUMNL 10.57 Increased By ▲ 0.03 (0.28%)
KEL 7.42 Increased By ▲ 0.14 (1.92%)
LOTCHEM 29.95 Increased By ▲ 0.30 (1.01%)
MLCF 96.65 Increased By ▲ 0.29 (0.3%)
OGDC 319.71 Increased By ▲ 1.49 (0.47%)
PAEL 43.35 Increased By ▲ 1.58 (3.78%)
PIBTL 17.08 Increased By ▲ 0.27 (1.61%)
PIOC 299.81 Increased By ▲ 3.19 (1.08%)
PPL 222.90 Increased By ▲ 2.73 (1.24%)
PRL 52.25 Increased By ▲ 3.20 (6.52%)
SNGP 108.05 Increased By ▲ 1.92 (1.81%)
SSGC 29.50 Increased By ▲ 0.36 (1.24%)
TELE 8.96 Increased By ▲ 0.14 (1.59%)
TPLP 13.10 Increased By ▲ 0.59 (4.72%)
TRG 60.48 Increased By ▲ 0.26 (0.43%)
UNITY 10.57 Increased By ▲ 0.55 (5.49%)
WTL 1.26 Increased By ▲ 0.03 (2.44%)
کاروبار اور معیشت

جوبلی لائف انشور ٹیک 2025 کی بطور ٹائٹل اسپانسر شراکت دار بن گئی

  • انشور ٹیک 2025 قابلِ رسائی، کم لاگت اور بہتر صارف تجربات پر مبنی حل سامنے لاتا ہے
شائع اپ ڈیٹ

جوبلی لائف انشورنس نے انشور ٹیک 2025 کے ساتھ ٹائٹل اسپانسر کی حیثیت سے شراکت کی، جس کا مرکزی موضوع پاکستان کی انسورٹیک ڈیکیڈ ، وژن 2030 تھا۔ اس سمٹ نے انشورنس صنعت کے رہنماؤں، ٹیکنالوجی ماہرین اور جدید حل پیش کرنے والے اسٹیک ہولڈرز کو یکجا کیا ، تاکہ ڈیجیٹلائزیشن، مالی شمولیت اور مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے کردار پر مکالمہ کیا جا سکے۔

یہ سمٹ اس بات کا مظہر ہے کہ پاکستان میں انشورنس کا شعبہ ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار تیز کرنے اور ایسی پلیٹ فارمز کی حمایت کرنے کے لیے پرعزم ہے جو صنعت میں دیرپا ترقی کو فروغ دیتے ہیں۔

ملک میں بڑھتی انٹرنیٹ رسائی، مضبوط ہوتی فِن ٹیک ایکوسسٹم اور صارفین کی ٹیکنالوجی پر مبنی آسان خدمات کی توقعات کے باعث انشورنس مارکیٹ تیزی سے بدل رہی ہے۔

سالانہ ڈیجیٹل ادائیگیاں 14 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکی ہیں جبکہ اسمارٹ فون کا استعمال 53 فیصد سے زیادہ ہے، جو مالیاتی خدمات کے ڈیجیٹل مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے۔

دوسری جانب ملک میں انشورنس کی انتہائی کم شرح رسائی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ جدت پر مبنی ترقی کے وسیع مواقع موجود ہیں۔

انشور ٹیک 2025 اس خلا کو پُر کرنے کے لیے قابلِ رسائی، کم لاگت اور بہتر صارف تجربات پر مبنی حل سامنے لاتا ہے۔ جوبلی لائف انشورنس اپنی شمولیت کے ذریعے ایک ایسے مستقبل کے لیے تعاون جاری رکھے ہوئے ہے جو ڈیجیٹل سہولت، مالی تحفظ اور ٹیکنالوجی سے لیس انشورنس ایکوسسٹم کو مضبوط بناتا ہے۔

Comments

Comments are closed.