BR100 Increased By (0.1%)
BR30 Increased By (0.11%)
KSE100 Increased By (0.11%)
KSE30 Increased By (0.27%)
BAFL 57.10 Increased By ▲ 0.36 (0.63%)
BIPL 26.80 Decreased By ▼ -0.24 (-0.89%)
BOP 33.56 Decreased By ▼ -0.12 (-0.36%)
CNERGY 10.60 Increased By ▲ 0.79 (8.05%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 210.45 Increased By ▲ 2.58 (1.24%)
FABL 98.90 No Change ▼ 0.00 (0%)
FCCL 53.78 Increased By ▲ 0.26 (0.49%)
FFL 16.43 Decreased By ▼ -0.25 (-1.5%)
GGL 23.88 Increased By ▲ 0.31 (1.32%)
HBL 302.76 Decreased By ▼ -1.63 (-0.54%)
HUBC 219.60 Increased By ▲ 1.49 (0.68%)
HUMNL 10.50 Decreased By ▼ -0.16 (-1.5%)
KEL 7.23 Decreased By ▼ -0.12 (-1.63%)
LOTCHEM 29.50 Increased By ▲ 0.39 (1.34%)
MLCF 96.68 Increased By ▲ 1.18 (1.24%)
OGDC 318.45 Increased By ▲ 0.51 (0.16%)
PAEL 41.90 Increased By ▲ 0.07 (0.17%)
PIBTL 16.78 Increased By ▲ 0.28 (1.7%)
PIOC 297.50 Increased By ▲ 17.49 (6.25%)
PPL 219.88 Increased By ▲ 0.14 (0.06%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.00 Decreased By ▼ -1.49 (-1.39%)
SSGC 29.00 Increased By ▲ 0.07 (0.24%)
TELE 8.83 Increased By ▲ 0.07 (0.8%)
TPLP 12.31 Increased By ▲ 0.21 (1.74%)
TRG 60.30 Increased By ▲ 0.27 (0.45%)
UNITY 10.03 Decreased By ▼ -0.08 (-0.79%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈیجیٹل خدمات کی توسیع، ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کی پی ٹی سی ایل سے شراکت قائم

  • شراکت داری کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے جدید انفرااسٹرکچر اور پلیٹ فارم سلوشنزکے ذریعے ایل او ایل سی کو محفوظ اورقابلِ توسیع ٹیکنالوجی تک رسائی دے گی
شائع اپ ڈیٹ

ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کےاسمارٹ کلاؤڈ کے ذریعے جامع کلاؤڈ سروسز کی فراہمی کے لیے کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے۔

اس شراکت داری کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے جدید انفرااسٹرکچر اور پلیٹ فارم سلوشنزکے ذریعے ایل او ایل سی کو محفوظ اورقابلِ توسیع ٹیکنالوجی تک رسائی دے گی، جس سے ملک بھر میں بینک کے بڑھتے ہوئے مائیکرو فنانس آپریشنز مزید مستحکم ہوں گے ۔

تقریب میں ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فاروق رشید اور پی ٹی سی ایل و یو فون4 جی کے چیف بزنس سلوشنز آفیسر آصف احمد نے معاہدے پر دستخط کیے۔

اس موقع پر ایل او ایل سی کے چیف آپریٹنگ آفیسر، السام اوفر، چیف کمرشل آفیسر، نزار علی مومنانی اور سربرا ہ، آئی ٹی، فراز بشیر سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئےجبکہ پی ٹی سی ایل و یو فون4G کی جانب سے گروپ ڈائریکٹر انٹرپرائز سلوشنز، حسیب ہاشمی اور گروپ وائس پریزیڈنٹ اسٹریٹجی و پروڈکٹ مینجمنٹ، سید عمران علی بخاری موجود تھے۔

فاروق رشید نے کہا کہ ہم پی ٹی سی ایل اسمارٹ کلاؤڈ پر انفراسٹرکچر ایز اے سروس کے لیے پی ٹی سی ایل کو اپنا قابلِ اعتماد شراکت دار بنانے پر بے حد خوش ہیں۔

آصف احمد نے کہا کہ ہمیں ایل او ایل سی مائیکرو فنانس بینک کی کاروباری ضروریات پوری کرنے کے لیے ان کے ساتھ معاہدہ کرنے پر خوشی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.