BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

  • یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے، تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا تھا۔
شائع اپ ڈیٹ

حکومت آج منگل کو قومی اسمبلی میں آئینی (ستائیسویں ترمیم) بل 2025 منظوری کے لیے پیش کرے گی۔

یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے، تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا تھا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ’’آرڈرز آف دی ڈے‘‘ کے مطابق مجوزہ قانون سازی منگل کے ایجنڈے کے تیسرے نکتے کے طور پر درج ہے۔

وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ بل منظوری کے لیے پیش کریں گے۔ بل کو مزید غور کے لیے کسی قائمہ کمیٹی کے سپرد نہیں کیا جائے گا، کیونکہ دونوں ایوانوں کی مشترکہ کمیٹی پہلے ہی اس کی منظوری دے چکی ہے۔

امکان ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتیں اس بل کی سخت مخالفت کریں گی اور اس کی منظوری کو روکنے یا مؤخر کرنے کی کوشش کریں گی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.