اسلام آباد ہائی کورٹ کے چار ججوں نے 27ویں ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی شائع 21 نومبر 2025 10:24am وفاقی آئینی عدالت کا قیام، جو مخصوص اور منتخب ججوں پر مشتمل ہے، عدلیہ کی آزادی پر بڑا حملہ ہے، درخواست میں موقف
27 ویں ترمیم ، سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد کر دی شائع 20 نومبر 2025 01:44pm ججز نے عدلیہ سے مضبوط ادارتی پالیسی اور غیرجانبداری کو برقرار رکھنے پر زور دیا
ستائیسویں آئینی ترمیم; لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا شائع 15 نومبر 2025 02:22pm جسٹس مرزا 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد کسی بھی ہائی کورٹ کے پہلے جج ہیں جنہوں نے استعفیٰ دیا
صدر آصف زرداری نے سپریم کورٹ کے ججز منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے شائع 14 نومبر 2025 06:52pm دونوں جج صدر کی جانب سے 27 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کے ایک روز بعد مستعفے ہوئے
صدر مملکت نے متنازع 27ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:42pm *سینیٹ میں منظوری کے بعد پی ٹی آئی ارکان نے چیئرمین کے ڈائس کے سامنے دھرنا دے کر احتجاجاً واک آؤٹ کیا
وزیرِاعظم کا صوبائی خودمختاری پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان شائع 13 نومبر 2025 09:21am چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سمیت ایک متحد اور بااختیار وفاق پاکستان کی مضبوطی کے لیے ناگزیر ہے، شہباز شریف
قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل منظور کرلیا ، اپوزیشن کا واک آؤٹ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 07:35pm بل کی منظوری دو تہائی اکثریت سے دی گئی، اپوزیشن نے ترمیم کو غیر جمہوری اور اشرافیہ کے حق میں قرار دیا
وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیمی بل پیش کر دیا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 03:01pm قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکر ایاز صادق کر رہے ہیں
آئینی ترمیم، سابق ججز اور سینئر وکلا کا فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ شائع 11 نومبر 2025 09:52am یہ ترمیم سپریم کورٹ کی آزادی کے لیے اب تک کا سب سے بڑا خطرہ ہے،سابق ججز اور وکلا کی تنبیہ
قومی اسمبلی میں ہنگامہ، اپوزیشن کی 27ویں آئینی ترمیمی بل کی شدید مخالفت شائع 11 نومبر 2025 09:44am پی ٹی آئی اراکین نے ایوان کی کارروائی کئی گھنٹوں تک معطل رکھی
آئینی ترمیمی بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا شائع 11 نومبر 2025 09:35am یہ بل سینیٹ پہلے ہی منظور کرچکی ہے، تاہم اس موقع پر اپوزیشن ارکان نے شدید احتجاج کیا اور ایوان سے واک آؤٹ بھی کیا تھا۔
ستائیسویں آئینی ترمیمی بل سینیٹ سے منظور اپ ڈیٹ 11 نومبر 2025 09:30am جے یو آئی کے احمد خان اور پی ٹی آئی کے سیف اللہ ابڑو نے بھی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم بل کی منظوری دیدی شائع 10 نومبر 2025 10:05am آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ میں غور اور منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا
تحریک تحفظ آئین نے آئینی بل کی منظوری کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا شائع 10 نومبر 2025 09:57am ایک گروہ نے انتخابات کے بغیر پاکستان پر قبضہ کر لیا ہے، محمود اچکزئی
27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش اپ ڈیٹ 08 نومبر 2025 01:57pm چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے حوالے کردیا