BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
پاکستان

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاخیر سے...
شائع اپ ڈیٹ

نائب وزیراعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار نے ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تاخیر سے منصوبوں کی لاگت میں غیر ضروری اضافہ ہوتا ہے جس سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھتا ہے۔

انہوں نے قومی اہمیت کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کی جن کی مالی معاونت دوطرفہ اور کثیرالجہتی بین الاقوامی شراکت دار ادارے کررہے ہیں۔

اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ منصوبوں پر بروقت اور شفاف عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ بین الاقوامی شراکت داروں کی جانب سے فراہم کردہ فنڈز کا زیادہ سے زیادہ مؤثر استعمال ممکن ہو۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ منصوبوں کی پیش رفت کے باقاعدہ اور منظم جائزے کے لیے ایک مؤثر مانیٹرنگ سسٹم قائم کیا جائے۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، وزیر قانون، اٹارنی جنرل، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ، سیکریٹری خارجہ، فنانس ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری، اقتصادی امور ڈویژن کے سیکریٹری اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.